دہشت گرد اب سرحد پار سے کارروائی کرتے ہیں،وزیرداخلہ
کوتاہی ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،کوئٹہ کے واقعہ نے ہماری پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی محنت ضائع کر دی،ہمیں ہر وقت الرٹ رہنا ہے‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی پاکستان کی فورسز اور مسلح افواج نے قربانیوں سے نیا باب رقم کیا جس کا دنیا اعتراف کر رہی ہے، فورسز کی قربانیوں کی بدولت دشمن بھاگ نکلا،نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب،صحافیوں سے گفتگو
بدھ 26 اکتوبر 2016 11:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پہلے دہشت گرد اندر سے حملے کرتے تھے‘ اب سرحد پار سے کارروائی کرتے ہیں‘ ہمیں ہر وقت الرٹ رہنا ہے‘ دہشت گردوں کے تانے بانے سرحد پار ملتے ہیں لیکن انٹیلی جنس اور سیکورٹی اداروں کو یہ ثابت کرنا ہے۔ اگر سکیورٹی میں کوتاہی ہوئی ہے تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
منگل کو یہاں نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب اور بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاس آؤٹ ہونے والے اے ایس پیز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ پاس آؤٹ ہونے والے پولیس افسران کی زندگی کے اہم دن کے موقع پر وہ ان کے ساتھ تو شریک ہیں لیکن دوسری جانب آج تمام پاکستانیوں کے لئے یہ دکھ اور افسوس کی گھڑی بھی ہے کیونکہ کوئٹہ میں ایک اندوہناک اور المناک سانحہ پیش آیا ہے جس میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے اور کوئٹہ کے عوام ایک جانب شہداء کی میتیں اٹھا رہے ہیں اور دوسری جانب زخمیوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 26 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
48گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کاتقررکردیاجائے،وزیراعظم کو قریبی ساتھیوں کا مشورہ
-
آرمی چیف کا کیپٹن روح الله کو تمغہ جرات اور نائب صوبیدار محمد علی کو تمغہ بسالت دینے کا اعلان
-
کوئٹہ ، وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف حملے کی پیشگی اطلاع اور کا رروائی نہ ہونے پر برہم
-
نوشہرہ کینٹ،تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں اپنے آٹھ سالہ بیٹے سمیت گولیاں لگنے سے جابحق
-
کراچی،سندھ رینجرز کاخفیہ اطلاعات پر بلدیہ و اتحاد ٹاؤن میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک ، 2 رینجرز اہلکار زخمی
-
پلڈاٹ سروے ، بہتر گورننس اور جمہوریت کے حوالے سے خیبر پختونخوا پھربازی لے گیا
-
سانحہ کوئٹہ کے باعث طے شدہ شیڈول کے مطابق جلسہ عام ملتوی، سوگ منانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد دھرنے میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کی شرکت کیلئے چودھری پرویزالٰہی اور شیخ رشید کی ملاقات
-
پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے سینڈوچ اور سالن میں کاکروچ کی موجودگی پر خصوصی کمیٹی کے کونیئر سمیت اراکین کا شدید احتجاج ،معاملہ چیئرمین سینٹ کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ
-
اسکاٹ لینڈ میں پتنگ سے بجلی بنانے کا منصوبہ
-
ترکی‘ چیمبر آف کامرس کی عمارت میں دھماکہ ‘ دس افراد زخمی
-
افغانستان، طورخم پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ، آٹھ پولیس اہلکار ہلاک
-
ایران دہشت گردوں کو اسلحہ اور رقوم مہیا کر رہا ہے،سعودی عرب
-
داعش کے بارے میں ڈدونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ہیلری کلنٹن کی شدید تنقید
-
آسٹریلین تفریحی پارک میں حادثہ، چار افراد ہلاک
-
انڈونیشیا، نابالغ بچیوں سے جنسی رابطوں پر آسٹریلین کو سزا
-
روس اور سعودی عرب کا انسانی حقوق کونسل سے کوئی تعلق نہیں، ہیومن رائٹس واچ
-
چین، مکان میں زوردار دھماکا، ایک درجن سے زائد ہلاک
-
ملائیشیا کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی، نصف درجن ہلاکتیں
-
ملکی سیاسی وعسکری قیادت کی پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
-
سانحہ کوئٹہ کے شہداء پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
-
دہشت گرد اب سرحد پار سے کارروائی کرتے ہیں،وزیرداخلہ
-
حکومت گزشتہ تین سالوں کے دوران حاصل کی گئی کامیابیوں کو پائیدار بنا ئے گی٬ اگلے دو سال میں غربت کے خاتمے٬ مجموعی ترقی٬ روزگار اور سماجی شعبے کے لئے مواقع پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کرے گی٬ اسحا ق ڈار
-
نواز شریف نے جتنے دورے لندن کے کیے آدھے کوئٹہ کے کرلیتے تو صورتحال بہتر ہوتی،عمران خان
-
2014ء دھرنے میں پارلیمنٹ،اب کرپشن کو چیلنج کیا گیا ،خورشید شاہ
-
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں صف اول کا کردار ادا کیا ، انسداد دہشتگردی کے لئے پاکستان نے بیشمار قربانیاں دیں ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں ، رواں سال پاکستان ... مزید
-
تحریک انصاف دھرنا ، وزارت داخلہ کی طرف سے سیکیورٹی اخراجات کی مد میں 46کروڑ روپے کی منظوری ، شرکاء کو داخلے سے روکنے کے لئے وفاقی دارالحکومت کے داخلی وخارجی راستوں پر کنٹینرز لگنا شروع ، ایف سی بھی ... مزید
-
ڈی آئی جی بلوچستان ایوب قریشی کے کہنے پر کیڈٹس کو واپس بلایا گیا،
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ، شیریں مزاری نے ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
-
پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی صورت حال مثالی نہیں تھی ،بلوچستان کا اعتراف
-
خیبرپختونخوا حکومت نے میٹرو بس منصوبے کے لئے دو ہزار پرانی بسوں اور ویگنوں پرپابندی لگانے کی منظوری دیدی
-
فیصل آباد،مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کے درمیان اختلافات برقرار،شیر کا نشان کسی کو بھی نہ مل سکا
-
سعودی عرب سے94پاکستان مسافر ڈی پوری ہوکر لاہور پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.