سانحہ کوئٹہ غفلت کے مرتکب ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ سمیت 3افسران معطل

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اکتوبر۔2016ء) سانحہ کوئٹہ کے بعد حکومت نے پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ کیپٹن ریٹائر طاہر نوید سمیت3افسران کو معطل کر دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ سانحہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں پی ٹی سی میں سیکیورٹی کی غفلت کا بتایا گیا جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ طاہر نوید ڈپٹی کمانڈنٹ یاسین خان اور ڈی ایس پی ھیڈکوارٹر محمد اجمل کی معطلی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :