مر کز مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے،سراج الحق
روٹ میں قسم کی تبدیلی کے خلا ف کے خلا ف آخری حد تک جا ینگے ،پریس کانفرنس
پیر 7 نومبر 2016 11:40
تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7نومبر۔2016ء ) مرکزی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مر کزی حکومت مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے ، روٹ میں قسم کی تبدیلی کے خلا ف کے خلا ف آخری حد تک جا ینگے مرکزی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پارٹی کے ضلعی سیکر ٹر یٹ بلا مبٹ احیا ء العلوم میں پر یس کانفرنس کر تے ہو ئے وا ضح کیا کہ سینیٹ کے قائم کرہ کمیٹی کے سفارشات کے مطابق مغربی روٹ کی تعمیر یقینی بنا ئی جا ئے وزیر اعظم صرف پنجاب کے نہیں بلکہ پا کستان کے وزیر اعظم کا کر دار اداکریں اورسی پیک مغربی روٹ کے حوالے سے اپنے وعدوں کو ایفا ء کریں انہو ں نے کہا کہ چین کی حکومت کو مغربہ رو ٹ پر کسی قسم کا اعتراض نہیں مگر موجو دہ مرکزی سی پیک منصوبے کو کا لا با غ ڈیم کی طر متنا ز ع بنارہی ہیں،پانامہ لیکس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ جس نے بھی چوری کی ہے سب کا بلا امتیاز احتساب کیا جائے مرکزی حکومت کے سا تھ کسی قسم کی ہمد دری نہیں ،قوم کی نظریں سپر یم کو ر ٹ پر لگی ہے ،کرپشن میں ملو ث تمام عناصر،طبقات کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ صو با ئی حکومت کی تحلیل کے حوالے سے کسی قسم کی تجویز زیر غور نہیں اگر پی ٹی آئی نے اجتماعی استعفوں کے حوالے سے کسی قسم کا اعلان کیا تو جماعت اسلامی اس حوالے سے اپنا فیصلہ خود کر ئیگی ،انہو ں نے وا ضح کیا کہ افغان مہاجر ین کی عزت کے سا تھ واپسی کے حامی ہے ، سکولو ں میں دا خل افغان طلبہ کے سا تھ خصوصی رعایت جبکہ جبری واپسی کے فیصلے پر نظرثانی کی جا ئے بھارت ہزار وں افغانوں کو اپنے ہا ں تعلیمی سہو لیا ت دیکر اُ نہیں پا کستان کے حوالے سے بد گھمان کر رہا ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 7 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی کا اجلاس
-
سپریم کورٹ : پانامہ لیکس کیس کی سماعت آج ہو گی، ایک رکنی کمیشن کے سربراہ کا اعلان کا بھی امکان
-
سی پیک منصوبہ٬٬خیبرپختونخواحکومت کاپشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کافیصلہ
-
آرمی چیف کا کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا معائنہ
-
کوئٹہ، گڈانی میں جہاز میں آتشزدگی اور دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد23 تک پہنچ گئی
-
ملک اور صوبہ کے پی کے محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے‘ اقبال ظفر جھگڑا
-
مر کز مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے،سراج الحق
-
پانامہ لیکس کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا،اایاز صادق
-
بھارتی سفارتکاروں کی منفی سرگرمیاں حد سے بڑھنے پر انہیں واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے،طارق فاطمی
-
اقتصادی راہداری کا پہلا قافلہ ژوب پہنچ گیا،آج کوئٹہ روانہ ہوگا
-
سیالکوٹ،زیر دفاع خو اجہ محمدآصف کی کھلی کچہری،عوام سے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری
-
ن پارٹی عہدوں کی تقسیم کے حوالہ سے بھی حکومتی جماعت میں واضح اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
سعودی عرب نے عمرہ فیس ختم کر دی
-
بھارتی عدالت نے اداکار آدتیہ پنچولی کو ایک سال قید کی سزا سنادی
-
فرانس، کمپنی پر اوقات ختم ہونے کے بعد اپنے ملازمین سے رابطہ اور ان کی نجی زندگی میں خلل نہ ڈالنے کی پابند عائد، نیا قانون منظور
-
بھارت ، سموگ سے نئی دہلی میں 1700 سے ز ائد سرکاری سکول بند،ڈومیسٹک کرکٹ میچ بھی روک دیا گیا
-
سست روی کے باوجود عراقی فورسز کی موصل میں پیش قدمی
-
عراق، دو خودکش حملوں میں دو درجن کے قریب افراد ہلاک ،49زخمی
-
یمن، منحرف صدر علی صالح راہ راست پر آ گئے، امن روڈ میپ قبول کرنے کا عندیہ دیدیا
-
مصری پاوٴنڈ مزید گر گیا،ایک ڈالر 16 کا ہوگیا
-
پارلیمنٹ بریگزٹ پر برطانوی عوام کی رائے کا احترام کرے، وزیر اعظم ٹریزا مے
-
جاپان اور بھارت میں سول جوہری معاہدہ اگلے ہفتے میں طے پا جائے گا
-
حکومت کواپنی مدت پوری کرنی چاہئے ،پرویزمشرف
-
نوشہرہ ، نوازشریف ہمیں سبق سکھانے کی بجائے صوبے کو حقوق دیں،،پرویز خٹک
-
کراچی، رینجرز مخالف پروپیگنڈہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف رینجرز کا سائبر کرائم کے تحت کارروائی کا اعلان
-
بلاول بھٹو زرداری گیارہ نومبر کو لاہور پہنچیں گے
-
کراچی، شہر قائد میں یومیہ 98 موبائل چھیننے کی وارداتیں ہوتی ہیں
-
ونڈ انرجی سے آئندہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار 1750میگاواٹ ہو جائے گی
-
سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس
-
رائے ونڈ ، کرپٹ سرکاری اور غیر سرکاری عناصر نے پنجے گاڑھ دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.