چین سے گوادر جانیوالا 70 ٹرالرز پر مشتمل سی پیک تجارتی قافلہ قلات سے گزر گیا

بدھ 9 نومبر 2016 11:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9نومبر۔2016ء)چین سے گوادر جانیوالا 70 ٹرالرز پر مشتمل سی پیک تجارتی قافلہ سخت سیکورٹی حصار میں قلات سے گزر گیا قافلے کی حفاظت کیلئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے جوان تعینات کئے گئے تھے شہری بازار قلات اور نیشنل ہائی وے پر دکانوں اور مارکیٹوں کو بند کر دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :