گڈانی واقعہ،تحقیقاتی کمیٹی کا 90 فیصد کام مکمل ،رپورٹ جلد وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی
جہاز میں 132 میٹرک ٹن فرنس آئل، 27 میٹرک ٹن ڈیزل اور 30 میٹرک ٹن لیوب آئل تھا، کوئی این او سی نہیں لیا گیا ،جہاز کو گیس کٹر کی مدد سے کاٹنا شروع کیا گیا تو آگ لگ گئی،رانا تنویر حسین
ہفتہ 12 نومبر 2016 11:22
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12نومبر۔2016ء )وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گڈانی کے جہاز کیلئے کسی سے سرٹیفکیٹ نہیں لیا گیا اور یہی وجہ حادثے کا باعث بنی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے 90 فیصد کام مکمل کر لیا ہے اور اپنی سفارشات مرتب کر لی ہیں۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گڈانی میں جہاز میں آگ لگنے کے واقعے میں 26 افراد جاں بحق اور 56 زخمی ہوئے جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں تاہم کسی کے لواحقین نے رابطہ نہیں کیا اور ان کے حوالے سے اشتہارات دئیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ واقعے پر میری سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات کیں اور 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
جہاز میں 132 میٹرک ٹن فرنس آئل، 27 میٹرک ٹن ڈیزل اور 30 میٹرک ٹن لیوب آئل تھا جبکہ 1100 میٹرک ٹن سلج بھی تھا لیکن اس کیلئے کوئی این او سی نہیں لیا گیا اور جب جہاز کو گیس کٹر کی مدد سے کاٹنا شروع کیا گیا تو آگ لگ گئی۔ان کا کہنا تھا کہ جہاز کے اندر چیزیں تھیں لیکن محکموں نے جہاز کا معائنہ نہیں کیا اور اس کیلئے کوئی سرٹیفکیٹ نہیں لیا گیا تھا۔
کمیٹی نے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم اقدامات اٹھانے کی سفارشات کی ہیں جن میں لانگ ٹرم سفارشات کے تحت انفراسٹرکچر بنانے کی تجویز بھی دی گئی ہے جبکہ شپ بریکنگ کے مراحل کی نگرانی کیلئے بورڈ بنایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ چیف سیکرٹری کی سربراہی میں تمام معاملات کو دیکھنے کیلئے بورڈ بنانے کی تجویز بھی دی گئی ہے، یہ رپورٹ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 12 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر اعظم کادورہ سانگلہ ہل ،مسلم لیگ ن ٹکڑوں میں بٹی دکھائی دی
-
اوپن یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرک سطح کے انگریزی پیپر میں نامناسب سوال پر سخت نوٹس لے لیا
-
لاہورہائیکورٹ، جھنگ کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے دو امیدوار راشدہ یعقوب اور محمد احمد لدھیانوی نااہل قرار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ سی پیک منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،پرویز خٹک
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے مردوں کے حقوق سے متعلق درخواست کوبحث کیلئے منظورکرلیا
-
گورنر سندھ کوبغیر بتائے ہٹایا گیا‘ شریف خاندان اپنی بادشاہت بچارہا ہے،بلاول بھٹو
-
عوامی تحریک کا وفاقی حکومت کی اقتصادی ترقی پر وائٹ پیپر جاری
-
اسلام آباد ،25سال میں ملک کے مختلف حکمرانوں نے 209ارب روپے کے قرضے معاف کرائے
-
رائیونڈ،تبلیغی اجتماع میں افغان باشندوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد،فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا خالی پلاٹوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
-
لاہور،پی ٹی آئی نے نسوار و گٹکا کی فروخت روکنے کیلئے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی
-
ٹرمپ اوباما ملاقات ، دونوں رہنما الجھے دکھائی دیئے
-
ترکی ،دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں 370تنظیموں پرپابندی عائد
-
دولت اسلامیہ نے 40 لاشیں کھمبوں سے لٹکا دیں: اقوام متحدہ
-
شینگن زون، قومی سرحدوں کی نگرانی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع
-
نائجیریا میں تین خود کش بمبار خواتین ہلاک
-
مصر میں دو لڑکیاں سیلفی بناتے ہوئے چوتھی منزل سے گر کر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل
-
میکسیکو سے مذاق، فارمولا ون ڈرائیورپیریز کا ہاکرز سے اسپانسرختم کرنے کااعلان
-
ڈونلڈٹرمپ کا چین ، برطانیہ ،یورپی یونین کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کرنے کافیصلہ
-
جان ابراہم کی 'فورس 2' بھی پاک-بھارت مسائل کا شکار
-
ترک اخبار’جمہوریت‘ کے پبلشر کو بھی گرفتار کر لیا گیا
-
انتشار اور تشدد کی سیاست پھیلانے والوں کے لئے میں ڈکٹیٹر ہوں، چوہدری نثار
-
عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں،نوازشریف
-
آرمی چیف کا دورہ سوات ، قبائلی عمائدین میں گھل مگ گئے
-
اسلام آباد، عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا اعلی سطحی اجلاس
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پر وادی نیلم کے مقام پر گولہ باری، پاک فوج کا بھرپور جواب ، آئی ایس پی آر
-
تحریک انصاف پانامہ لیکس پر 323 صفحات پر مشتمل ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرا چکی ہے،شاہ محمود قریشی
-
پاکستان میں دہشت گردی کی واردات ہو جاتی ہے پتہ نہیں چلتا ٹیکنالوجی کس طرف سے استعمال کی گئی ،سینیٹر داؤد خان اچکزئی
-
گڈانی واقعہ،تحقیقاتی کمیٹی کا 90 فیصد کام مکمل ،رپورٹ جلد وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی
-
2015ء میں شدید گرمی سے 1200 افراد کی ہلاکت کے باوجود پاکستان تاحال ماحولیاتی تبدیلیوں سے دوچار دنیا کے دس بڑے ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہوا،گلوبل کلائیمیٹ رسک انڈیکس2017 رپورٹ
-
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے
-
ترک صدر آئندہ ہفتے 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے
-
ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلمانوں پر حملے شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.