نیکٹا کا الیکٹرانک میڈیاپرکالعدم دہشتگردتنظیموں کے پیغامات کی تشہیرکانوٹس

مقامی میڈیاپردہشتگردتنظیموں کے پیغامات روکنے میں پیمرا مدد کرے،خط

بدھ 23 نومبر 2016 10:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23نومبر۔2016ء)نیکٹانے الیکٹرانک میڈیاپرکالعدم دہشتگردتنظیموں کے پیغامات کی تشہیرکانوٹس لیتے ہوئے پیمراسے کہا ہے کہ مقامی میڈیاپردہشتگردتنظیموں کے پیغامات روکنے میں مددکی جائے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزنیکٹانے پیمراکے نام خط میں کہاہے کہ دہشتگردتنظیمیں اپنے مذموم مقاصدکیلئے سوشل میڈیاپراپنے پیغامات نشرکررہے ہیں ،سانحہ کوئٹہ میں دہشتگردی سے متعلق کالعدم تنظیموں کے ویڈیوپیغام سوشل میڈیاپرچل پڑے ،نیکٹانے پیمراسے ہدایت کی کہ مقامی میڈیاپردہشتگردتنظیموں کے پیغام روکنے میں مددکرے

متعلقہ عنوان :