وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کی تقریب میں شریک شخص کا وزیراعظم سے مکالمہ
وزیر اعظم آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ، شہر ی کس نے کہا کہ میں گھبرا گیا ہوں ہم اگر گھبرا گئے تو ملک و قوم کدھر جائیں گے ۔ نواز شریف
جمعہ 16 دسمبر 2016 11:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2016ء) وفاقی ایوان ہائے صنعت اور تجارت کی تقریب میں شریک ایک شخص نے وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔جس پر وزیر اعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کس نے کہا کہ میں گھبرا گیا ہوں ہم اگر گھبرا گئے تو ملک و قوم کدھر جائیں گے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز اسلام آباد میں 40 ویں وفاقی ایوان صنعت و تجارت کی تقریب میں جب وزیر اعظم نواز شریف خطاب کے لئے آئے تو تقریب میں موجود ایک شخص کھڑا ہو ا اور وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آپ ان حالات سے گھبرائیں نہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں گھبرا گیا ہوں گھبرانے والا نہیں ہوں ۔
اللہ تعالیٰ اور آپ کا ساتھ ہے گھبرانے والے ان حالات سے گھبرا جاتے ہیں ڈٹ کر کٹھن حالات کا مقابلہ کرتے ہیں اگر ہم گھبرا گئے تو ملک و قوم کدھر جائے گی ۔ 1988 سے آپ مجھے دیکھتے آ رہے ہیں کبھی نہیں گھبرایا اپنی آخری سانس تک ملک کی خدمت کرتے رہیں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 16 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
حویلیاں طیارہ حادثہ،جاں بحق 20افراد کی لاشیں پمز ،سردخانے میں موجود
-
سنٹرل سلیکشن بورڈ کااجلاس
-
پاک فضائیہ نے ائیرکموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا
-
ایف 9- پارک میں دوست ملک چین کی جانب سے فراہم کردہ سولر لائٹ پلانٹ کی قلیل مدت میں تنصیب قابل ستائش ہے، اسحاق ڈار
-
پانامہ لیکس پر عدالت سے مایوسی ہوئی ،سراج الحق
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کے پبلسٹی پلان کی منظوری دے دی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل بلندیوں کی جانب گامزن ، ہر روزنیا ریکارڈ
-
وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا ٹرین میں موبائل چارجنگ کی سہولت فراہم کر نیکا حکم
-
جنوبی جرمن ریاست باویریا اور آسٹریا کے درمیان ہائے وے پر جرمن پولیس نے ناکے لگا لیے
-
بھارت، ریاست منی پور میں نکسل باغیوں کا حملہ
-
شام میں ترک طیاروں کی بمباری سے داعش کے 20 جنگجو ہلاک
-
چین نے متنازعہ جزائر میں ہتھیاروں کا نظام نصب کر دیا ہے ، امریکی تھنک ٹینک
-
شام میں داعش نے ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا ہے ، امریکہ
-
شام ، حلب میں حکومتی فورسز کی تازہ پیشرفت ، مشرقی ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا ، سینکڑوں باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے
-
جرمنی سے افغان باشندوں کی واپسی، درجنوں کابل پہنچ گئے
-
کولوراڈو کے ضلعی اسکول کے اساتذہ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت
-
فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ،نواز شریف
-
سانحہ کوئٹہ،انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کر دی
-
پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے بیان کی مذمت
-
قومی اسمبلی،تحریک انصاف نے وزیراعظم سے وضاحت مانگ لی
-
وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی فلور پر بولے گئے ہر لفظ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،حکومت کا قومی اسمبلی میں اقرار
-
معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جناہ ادا کردی گئی
-
ای سی سی اجلاس، سٹیل ملزکے ملازمین کی ڈیڑھ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ،انٹراسٹیٹ گیس سسٹم کے لئے فنڈزکی منظوری
-
سینیٹ ،قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک پیش
-
روہنگیا مسلمانوں کے گروپ کی سربراہی کرنے والے لوگوں کا تعلق سعودی عرب اور پاکستان سے تھا ، آئی سی جی
-
وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کی تقریب میں شریک شخص کا وزیراعظم سے مکالمہ
-
سقوط ڈھاکہ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا ،حکمران کئی مکتی باہنی تنظیموں کو دودھ پلا رہے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری
-
فاروق ستار کاتبلیغ پر جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.