پاک فضائیہ نے ائیرکموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

جمعہ 16 دسمبر 2016 11:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2016ء)پاک فضائیہ نے ائیرکموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر کموڈور فہیم اللہ کا تعلق جی ڈی پی برانچ سے تھا وہ فلائنگ آپریشن اور فائر ونگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں

متعلقہ عنوان :