26 پاکستانی ماہی گیر اور کشتیاں پکڑ لیں،بھارتی میڈیا کا دعوی

بدھ 21 دسمبر 2016 10:44

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2016ء) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی کشتیاں پکڑ لیں جس میں26افراد سوار تھے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے ایک کارروائی کے دوران پاکستانی ماہی گیروں کی کشتیاں جو بھارتی پانی میں داخل ہو رہی تھیں کو پکڑ لیا ،ان کشتیوں میں 26 پاکستانی ماہی گیر سوار تھے جن کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور تفتیش کے لئے جاکھوا کے علاقے پہنچا دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :