پی آئی اے کی ایک اور باکمال سروس ، ٹوکیو سے لاہور آنیوالی پرواز کے صرف دس فیصد کام کرنیوالے انجن کیساتھ 200مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی
ٹوکیوائیرپورٹ حکام نے طیارے کوگراوٴنڈکرکے ورکشاپ بھیجوادیا پی آئی اے کی روایتی غفلت سے بھرپورلاجواب سروس ایک اوربڑے حادثے سے بال بال بچ گئی دو سو افراد کی زندگی بھی کیوں داوٴپرلگائی گئی ، فلائٹ عملے اورپی آئی اے حکام کی سخت سرزنش جہازمیں فنی خرابی ہوئی ،یہ بات درست نہیں کہ انجن دس فیصدکام کررہاتھا،دانیال گیلانی
ہفتہ 24 دسمبر 2016 11:08
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24دسمبر۔2016ء)پی آئی اے کی ایک اور باکمال سروس نے صرف دس فیصد کام کرنیوالے انجن کے ساتھ 200مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی ۔ٹوکیوائیرپورٹ حکام نے طیارے کوگراوٴنڈکرکے ورکشاپ بھیجوادیا،جہازکے عملے اورپی آئی اے حکام کی سخت سرزنش کی گئی کہ 200مسافروں کے ساتھ ساتھ جاپانی شہریوں کی زندگی بھی کیوں داوٴپرلگائی گئی ۔
پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 853گزشتہ روز ٹوکیوپہنچی تھی اوروہاں سے جمعہ کو 200مسافروں کولیکرواپس لاہورروانہ ہونے والی تھی ،فلائٹ جب واپسی کیلئے تیارہوئی توجاپان کے فلائٹ امیگریشن حکام جہازکے معائنے کے دوران اس وقت سرپکڑکربیٹھ گئے جب انہیں معلوم ہواہے کہ اس جہازکاانجن صرف دس فیصدکام کررہاہے ،فلائٹ آپریشن جاپان کے عملے نے فوری طورپراعلیٰ اتھارٹی کوآگاہ کیاجس کے بعدجہازکے عملے سے پوچھ گچھ کی گئی کہ لاہورسے پروازکرتے وقت طیارے کوچیک کیوں نہیں کیاگیا؟200پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ جاپان کے شہریوں کی زندگی بھی کیوں داوٴپرلگائی گئی ،جاپان کے حکام نے اس حوالے سے پی آئی اے کے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی بات کی کہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنے کایہ کھیل کون کھیل رہاہے ؟جاپان کے فلائٹ آپریشن حکام نے فوری طورپرجہازکوگراوٴنڈکرکے ورکشاپ بھیجوادیااورپی آئی اے کے اعلیٰ حکام اورجہازکے عملے کوآگاہ کردیاگیاکہ جہازکی مکمل مرمت تک طیارہ روانہ نہیں ہوگا،اس طرح پی آئی اے کی ہمیشہ کی طرح غفلت سے بھرپورلاجواب سروس ایک اوربڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 24 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
آصف زرداری کی آمد کے ساتھ ہی واپسی کے پروگرام کا بھی اعلان کردیاگیا
-
معروف ادیب،صحافی اورکالم نگارانورقدوائی انتقال کرگئے
-
زرداری کی طرزسیاست سے اختلاف ہوسکتاہے، کسی کی گرفتاری کوان کیساتھ جوڑنادرست ہیں ،سعدرفیق
-
سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے مرکزی قیادت سے رابطہ
-
سندھ حکومت نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی نویں برسی کے موقع پر27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
اداروں پر مکمل اعتماد ہے ، سپریم کورٹ کو پانامہ کا کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہئے ، جہانگیر ترین
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ،جے یو آئی ف کے رہنما قاری احسان اللہ کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کاحکم
-
طیارہ حادثے میں اہلخانہ کو کھونیوالی حسینہ گل چترال سے براستہ اسلام آباد کراچی منتقل
-
اسلام آباد ، پولیس افسران و اہلکاروں کے پکڑی گئی اعلیٰ کوالٹی کی ولائتی شراب کی بوتلوں کی مبینہ طورپر آپس میں بندربانٹ کا انکشاف
-
چشتیاں ، دانش گرلز سکو میں ٹیچرزکے فلیٹس میں کام کرنے والی 40سالہ خاتون کو نامعلوم افراد نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا
-
صدام حسین کی بیٹی اچانک منظر عام پر آگئی، دبنگ انٹرویو
-
چھوٹے نواب سیف علی خان کا فلم نگری چھوڑنے کا فیصلہ
-
عراقی فضائیہ نے شمالی شہر موصل کی فضاوٴں میں”ہمدردی “ کے 40 لاکھ خطوط گرادیئے
-
ایرانی فضائیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ڈرون مار گرایا
-
شامی فورسز نے باغیوں کے انخلا کے بعد حلب کو دھما کہ خیز مواد سے کلیئر کر دیا
-
حملوں کی منصوبہ بندی، ڈوئسبرگ سے دو مشتبہ افراد گرفتار
-
مشرقی حلب سے تمام شہری نکال لیے گئے، شامی فورسز
-
کانگو خانہ جنگی کے دہانے پر ہے، ہیومن رائٹس واچ
-
کرسمس کے دن فلپائن میں سمندری طوفان کا اندیشہ
-
مصری صدر نے اسرائیل مخالف قرار داد واپس لے لی
-
27دسمبر کو خوشخبری دونگا، عوام کیلئے مایوسی نہیں ، امید کا پیغام لے کر آیا ہوں ، آصف علی زرداری
-
کراچی : رینجرز کی آصف علی زرداری کی آمد سے قبل بڑی کارروائی
-
وزیر اعظم سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،ملکی سلامتی امور پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ کا آئی ایس پی آر ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
لیبیا کے طیارے کو اغوا کرنے والے ہائی جیکرز نے ہتھیار ڈال دیئے
-
کراچی:رینجرز نے کراچی میں بدامنی پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی
-
آصف زرداری کی وطن واپسی کے بعد آج سے رائیونڈ کا کاوٴنٹ ڈاوٴن شروع ہو گیا، بلاول بھٹو
-
ضرورت پڑی تو بھارت کیساتھ تجارت روک دیں گے، خرم دستگیر
-
پی آئی اے کی ایک اور باکمال سروس ، ٹوکیو سے لاہور آنیوالی پرواز کے صرف دس فیصد کام کرنیوالے انجن کیساتھ 200مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی
-
نواز شریف پنجاب کے وزیراعظم نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں، انہوں نے سندھ کو گروی رکھوادیا ہے،مصطفی کمال
-
فیصل آباد،تحریک انصاف کی قیادت نے رانا ثناء اللہ گروپ کے میونسپل کارپوریشن کے میئر کو وٹ دینے پر سابق سٹی ناظم ممتاز علی چیمہ کی رکنیت ختم کردی
-
سابق صد وطن واپسی کے بعد سیاسی طور پر دوبارہ متحرک ہو گئے
-
لاہور ہائیکورٹ نے اپنی تاریخ کا بڑا فیصلہ جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.