چین، سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی

جمعہ 6 جنوری 2017 11:12

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جنوری۔2017ء)چین میں سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی ہے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے سی چوان میں فائرنگ سے میئراور ساتھی زخمی ہوگئے ہیں،حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی ہے،چین میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

متعلقہ عنوان :