مشرف کو نواب اکبر بگٹی کا قتل معاف نہیں کیا‘شاہ زین بگٹی
اقتدار ملنے کے بعد بلوچستان نواز شریف کی ترجیحات سے نکل گیا ہے‘ لاہور کی ترقی دیکھ کر بلوچستان کی محرومیاں نظر آتی ہیں اقتصادی راہداری سے ابھی تک بلوچستان اور گوادر کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے‘ ملک کے کونے کونے تک گیس پہنچ چکی ہے مگر بلوچستان کے عوام اب بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، میگزین کو انٹرویو
پیر 23 جنوری 2017 10:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جنوری۔2017ء) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو نواب اکبر بگٹی کا قتل معاف نہیں کیا ہے‘ اقتدار ملنے کے بعد بلوچستان نواز شریف کی ترجیحات سے نکل گیا ہے‘ لاہور کی ترقی دیکھ کر بلوچستان کی محرومیاں نظر آتی ہیں ‘ اقتصادی راہداری سے ابھی تک بلوچستان اور گوادر کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے‘ ملک کے کونے کونے تک گیس پہنچ چکی ہے مگر بلوچستان کے عوام اب بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک میگزین کو انٹرویو کے دوران کیا۔ اہوں نے کہا کہ ہم آج بھی سابق صدر مشرف کے ٹرائل کے مطالبے پر قائم ہیں بلوچستان میں اب بھی نواب اکبر بگٹی کی شہادت پر غم و غصہ موجودہ ہے ہم نے عدلیہ سے یہ مطالبہ کیا کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔(جاری ہے)
انہہوں نے کہا کہ 1970 ء میں پنجابیوں کو بلوچستان سے نکالنے کی راہ میں نواب اکبر بگٹی ہی رکاوٹ بنے اور تمام پنجابیوں کو بلوچستان مین واپس بلا کر کہا کہ بلوچستان جتنا ہمارا ہے اتنا ہی آپ کا ہے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے بلوچستان کے مسائل پر واضح موقف اور ایجنڈہ دیا مگر اقتدار میں آنے کے بعد بلوچستان کے بارے میں ان کی ترجیحات بدل گئیں انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت کی ساری توجہ لاہور پر ہے اور لاہور کے شاندار ترقی دیکھ کر ہمیں بلوچستان کی محرومیاں نطر اتی ہیں انہوں نے کہا کہ ابھی تک اقتصادی راہداری سے بلوچستان کو فائدہ نظر نہیں ایا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان پورے ملک میں 70 فیصد گیس دے رہا ہے اس وقت ملک کے کونے کونے تک گیس پہنچ کی ہے مگر بلوچستان کے عوام لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں بلوچستان کا حق 860 میگاواٹ بجلی ہے مگر اس وقت ہمیں صرف تین میگاواٹ بجلی دی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم افغانیوں کو پاکستانیوں کی شہریت دینے کے خلاف ہیں جو لوگ افغانیوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں ان کے ووٹر اور سپورٹر افغانی ہیں انہوں نے کہا کہ افغانیوں کی وجہ سے پاکستان میں کلاشنکوف کلچر اور منشیات متعارف ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ آج تک کسی بھی سرکردہ ناراض بلوچ رہنماء نے حکومت کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے ہیں انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کرین گے بلکہ تمام صوبوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 23 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
وزیر اعظم آزاد کشمیر کیخلاف ان ہاؤس تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے
-
وزیر اعظم میٹرو بس منصوبے کے افتتاح کیلئے کل ملتا ن کا دورہ کر یں گے
-
گوجرہ ، شالیمار ایکسپریس کی زد میں آکر6افراد جاں بحق ، تین زخمی
-
بونیر،وین کھائی میں گرنے سے 9افراد جاں بحق ،تین زخمی
-
لیڈی ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے کے الزام میں خاتون پر مقدمہ درج
-
مشرف کو نواب اکبر بگٹی کا قتل معاف نہیں کیا‘شاہ زین بگٹی
-
پشاور، پنجاب پولیس کاخواتین کی فحش فلمیں تیار اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائی کے لئے صوبائی حکومت سے رابطہ
-
نوشہرہ ،نجی ہوٹل میں شادی کی تقریب پر چھاپہ، 54 افراد گرفتار
-
مذہبی انتہا پسندی دنیاکیلئے خطرہ ہے، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نائیجیریامیں ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں پرفائرنگ،20افرادہلاک
-
اٹلی میں ٹریفک حادثہ، ہنگری اسکول کے 16 طلبا ہلاک، 35 زخمی
-
صدارت سے علیحدگی کے بعد باراک اوباما کی پہلے دن کی مصروفیات
-
امریکا میں بگولے نے تباہی مچادی، 4 افراد ہلاک ہوگئے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیا پر ’غلط رپورٹنگ‘ کا الزام
-
پاپوا نیوگنی میں 7.9 شدت کا زلزلہ ،سونامی وارننگ جاری کرنے کے بعد واپس لے لی گئی
-
مالی،باغیوں کے حملے میں حکومت نواز ملیشیاء کے 14جنگجوہلاک
-
ٹرمپ جمعہ کو برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کریں گے
-
آسٹریلیا ،کار ہجوم پر چڑھانے کے واقعہ میں زخمی تین ماہ کا بچہ بھی دم توڑ گیا
-
بھارت،آسام میں باغیوں کا فوجی گاڑی پر حملہ،دو اہلکار ہلاک
-
اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں یہودی بستی کی تعمیر کی منظوری دیدی،566 مکانات تعمیر کیے جائیں گے
-
آرمی چیف کی پارا چنار بم دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت
-
قطری شہزادے کا خط جھوٹ نکلا تو نوازشریف کی چھٹی ہوجائے گی، عمران خان
-
کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری
-
اسلام آباد، سی پیک تحفظ کیلئے خصوصی سکیورٹی ڈو یژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
-
ریلوے کراسنگ کے باعث حادثات میں نظام کی غلطی نہیں ملی،سعد رفیق
-
سی پیک کی منصوبہ بندی اب مشترکہ صنعتی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے،پرویز خٹک
-
سی پیک پر پختونوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، اسفندیار ولی
-
سراج الحق کا اسلامی پاکستان وخوشحال پاکستان کیلئے مارچ میں سندھ سمیت ملک بھر میں رابطہ عوام مہم کا اعلان
-
نیب کی 917 کرپٹ افراد سے پلی بارگین ،سیاستدان،افسران اور تاجر بھی شامل
-
عام انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں کوتوڑنے کی شق ختم کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے،رانا ثنااللہ
-
ایران کا پاکستان کے لیے بجلی کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ
-
قصور ،پی ٹی آئی جلسے میں خاتون کارکن سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.