جمشید دستی کا کرپٹ لوگوں کو چوراہوں پر سزائے موت دینے کا بل مسترد
کرپشن کے باعث پاکستان کو مالی دہشتگردی کا سامنا ہے،جمشید دستی
بدھ 1 فروری 2017 11:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2017ء)حکومت کی جانب سے مخالفت کے بعد جمشید دستی کے آئین میں ترمیم کر کے کرپٹ لوگوں کو سزائے موت اور چوراہوں پر پھانسی دینے کی تجویز کابل مسترد کر دیا گیا۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں ممبر اسمبلی جمشید دستی کی جانب سے1973ء کے آئین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا جس میں جمشید دستی نے اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر خطاب میں کہا کہ کرپشن کے باعث پاکستان کو مالی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
پانامہ سکینڈل اصغر خان کیس اور سیاست دانوں کے کھربوں روپے کے سکینڈل منظر عام پر آ رہے ہیں نیب ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن مکمل طور پر ناکام اور حکومت کا فریق ہیں۔ وہ حکومتی کرپشن کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ میرا بل اس سے متعلق ہے کہ کرپٹ لوگوں کو سزائے موت دیں۔(جاری ہے)
انہیں چوراہوں میں لٹکا کر سر عام پھانسی دی جائے۔ میرا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لئے پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کرے اور اس بل کی حمایت کرے۔
احتساب کے نظام کو بہتر بنائیں قصاب گوشت کے نام پر گدھے اور کتے کا گوشت فروخت کر رہے ہیں انہوں نے سپیکر سے درخواست کی کہ میری نظر میں اس بل کو منظور کریں کیونکہ کرپشن کا نظام ختم ہو جائے گا۔ کرپشن کے نظام کے باعث پی ٹی آئی جماعت اسلامی اور پی پی پی عدالتوں میں دھکے کھا رہے ہیں۔ قوانین صرف غریبوں کے لئے بنتے ہیں ۔ اگر میرے بل کی حکومت حمایت کرے تو پاکستان کرپشن فری ملک بن جائے گا اور پاکستان خوشحال ملک بن جائے گا۔ جس کے بعد حکومت کی مخالفت کے بعد اس بل کو مسترد کر دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 1 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
کسی سے جنگ نہیں چاہتے لیکن عزت و وقار پر سمجھوتہ بھی نہیں کرسکتے ، میجر جنرل آصف غور
-
پاناما کیس :حسین نواز نے پورا سچ نہیں بولا،سپریم کورٹ
-
مسئلہ فلسطین حل کے بغیر خطے امن قائم نہیں ہوسکتا ،عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے ،نوازشریف
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
پورے اعتماد سے کہتا ہوں اقتصادی راہداری منصوبہ کے روٹ میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی گئی، صدر ممنون حسین
-
کراچی، موبائل ایپ اچھی سروس ہے،حکومت نے کوئی پابندی نہیں لگائی،صوبائی وزیر ناصر شاہ
-
نوازشریف قوم کو بتائیں قطری شہزادوں نے کن خدمات کے عوض فلیٹس دیئے؟عمران خان
-
وفاقی وزیرداخلہ سے سی پیک کے لیے اسپیشل سیکیورٹی ڈویڑن کے سربراہ کی ملاقات
-
دہشتگردی کے اسلام کے تعلق کے تاثرکوختم کرناہوگا،بلاول بھٹو
-
جسٹس شیخ عظمت کو دل کا دورہ ،تشویشناک حالت میں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل
-
میاں شریف کے پاسپورٹ پر قطرکا ویزہ ہی نہیں لگا‘ تحریک انصاف کا دعویٰ
-
کیا تمہارے پاس گرین کارڈ ہے ؟
-
امریکہ میں مسلم عیسائی اتحاد کی نئی روایت قائم
-
ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ،سابق صدرکے 150دنوں کی نسبت ایک ہفتہ میں ہی ریکارڈٹوٹ گیا
-
ایران بے اعتمادی کی فضا پیدا نہ کرے،یورپی یونین
-
فرانس کے بعد آسٹریا میں بھی نقاب اور برقعہ پر پابندی عائد
-
سعودی بحری جہاز پر خودکش حملہ، دو اہلکار شہید
-
امریکامیں شہیدمسجدکی تعمیرنوکیلیے فنڈزجمع
-
گجرات،بچھڑے کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد فسادات شروع
-
امریکہ نے ویزے بند کئے تو فرانس نے دوگنے کردیئے
-
شمالی کوریا میں اولمپک ہارنے والے کھلاڑی بھی ملکی احمقانہ قوانین کی بھینٹ چڑھ گئے
-
ملک میں تیل کے پراجیکٹوں پر کام کیلئے امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد نہیں کی جائیگی: ایران
-
وزیرداخلہ نے سڑکوں پرٹریفک جام اورشہریوں کومشکلات کے حوالے سے نوٹس لے لیا
-
مسلم لیگ ف کا منحرف رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کے خلاف فلور کراس کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن میں 10 سال سزا اور نا اہلی کی درخواست دینے کا فیصلہ
-
مالاکنڈ، مسافروں سے بھری گاڑی گہری کھائی میں گرگئی،خواتین اوربچوں سمیت گیارہ افراد جاں بحق،چودہ زخمی
-
کراچی،مشیر قانون مرتضی وہاب سے قلمدان اور 2ماہ کی تنخواہ واپس لینے کی تصدیق
-
اثاثوں کی تفصیلات میں بے ضابطگیوں کا انکشافات،الیکشن کمیشن کا مزید تین درجن سے زائد پارلیمینٹرین کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
موٹر وے کے کمیشن سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے ‘ ندیم افضل چن
-
جمشید دستی کا کرپٹ لوگوں کو چوراہوں پر سزائے موت دینے کا بل مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.