بھارت ،کیرالہ ایئرپورٹ پر 2 مسافروں سے 45 لاکھ سے زائد سعودی ریال ضبط

جمعرات 2 فروری 2017 11:54

نئی دلی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2017ء )بھارت کے کیرالہ ایئرپورٹ پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سمگل کئے جانیوالے 45 لا کھ سے زائد مالیت کے سعودی ریال ضبط کرلئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ریال 2 مسافروں سے ضبط کیے گئے ہیں جب وہ تمام رقم کیلوں کے درمیان چھپائے ہوئے لیجانے کی کوشش کررہے تھے۔ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے

متعلقہ عنوان :