سانحہ آرمی پبلک سکول

2014 Peshawar school massacre

16 دسمبر 2014ء کو تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ایف سی (فرنٹیئر کور) کے لباس میں ملبوس پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پچھلی طرف سے داخل ہوگئے اور ہال میں جا کر اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد کمروں کا رخ کیا اور وہاں پر بچوں کو گولیاں ماریں، سربراہ ادارا کو آگ لگائی، 9 اساتذہ، 3 فوجی جوانوں کو ملا کر کل 144 ہلاکتیں  اور 113سے زائد  زخمی ہوئے۔ہلاک ہونے والے 132 بچوں کی عمریں 9 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ پاکستانی آرمی نے 950 بچوں و اساتذہ کو اسکول سے باحفاظت نکالا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ 6 مارے گئے۔
یہ پاکستانی تاریخ کا مہلک ترین دہشت گردحملہ تھا، جس نے 2007 کراچی بم دھماکا کے واقعہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔مختلف خبر رساں اداروں اور مبصرین کے مطابق، عسکریت پسندوں کی یہ کارائی 2004 میں روس میں ہونے والے بیسلان اسکول پر حملے سے ملتی جلتی ہے۔

'سانحہ آرمی پبلک سکول' کی خبریں




'سانحہ آرمی پبلک سکول' سے متعلقہ کالم




سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ تصاویر

پشاور، آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. لاہور، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل .. لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر .. پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کے .. سانحہ آرمی پبلک سکول کی مزید تصاویر

سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ ویڈیوز

Hameed Gul Great Reply To Achor That Who Did Attack .. Army Chief organizes Iftar dinner to honour APS school .. 24 Special Army Public School Martyred Eid Day 18-07-15 .. Army Public School Incident Former Sri Lankan Captain Jaysuria visits Army Public .. Saniha Peshawar Poor security Of Schools 20th October .. سانحہ آرمی پبلک سکول کی مزید ویڈیوز

'سانحہ آرمی پبلک سکول' سے متعلقہ مضامین