2014 Peshawar School Massacre - Urdu News
سانحہ آرمی پبلک سکول ۔ متعلقہ خبریں
16 دسمبر 2014ء کو تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ایف سی (فرنٹیئر کور) کے لباس میں ملبوس پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پچھلی طرف سے داخل ہوگئے اور ہال میں جا کر اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد کمروں کا رخ کیا اور وہاں پر بچوں کو گولیاں ماریں، سربراہ ادارا کو آگ لگائی، 9 اساتذہ، 3 فوجی جوانوں کو ملا کر کل 144 ہلاکتیں اور 113سے زائد زخمی ہوئے۔ہلاک ہونے والے 132 بچوں کی عمریں 9 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ پاکستانی آرمی نے 950 بچوں و اساتذہ کو اسکول سے باحفاظت نکالا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ 6 مارے گئے۔
یہ پاکستانی تاریخ کا مہلک ترین دہشت گردحملہ تھا، جس نے 2007 کراچی بم دھماکا کے واقعہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔مختلف خبر رساں اداروں اور مبصرین کے مطابق، عسکریت پسندوں کی یہ کارائی 2004 میں روس میں ہونے والے بیسلان اسکول پر حملے سے ملتی جلتی ہے۔
-
بہترین نظم و ضبط کیساتھ نئی نسل کیلئے درس و تدریس کا شاندارماحول فراہم کرنے کیلئے سدھنوتی میں آرمی پبلک سکول کا آغاز کردیا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
واپڈا ہسپتال کو فعال کرنے کیلئے چیئرمین واپڈا سے رابطہ کیا جائیگا، حاجی گلبر خان
تھور ہڈر کے عوام کے درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، آرمی پبلک سکول کی میٹر ک تک کلاسز شروع کرنے کیلئے ایف سی این اے کو سفارش کی جائیگی،وزیر اعلی گلگت بلتستان ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 - -
ترکی میں سستی کاسمیٹک سرجری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
ڈی ڈبلیو ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
متروکہ وقف املاک بورڈ نے افسران و ملازمین کے تقرر و تبادلے کر دیئے
منگل 9 اپریل 2024 - -
ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سیمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
کوئی سائل سمجھتا ہے کہ داد رسی قانون کے مطابق نہیں ہوئی تو قیامت کے دن حاضر ہوں، جسٹس ابراہیم خان کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
پیر 8 اپریل 2024 -
سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ تصاویر
-
پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ آزاد کشمیر میں " لیپہ کھیلے گا " کے سلوگن سے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
پیر 8 اپریل 2024 - -
ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کئے مگر ان پر تنقید کی گئی،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ
اپنے کئے گئے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ، پچھلے کچھ عرصے میں ہمارے فیصلے پر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، جسٹس محمد ابراہیم کافل کورٹ تقریب سے خطاب
فیصل علوی پیر 8 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس،چینی باشندوں کی ہلاکت کی شدید مذمت
سی پیک پراجیکٹ پر کام کرنیوالے چینی ماہرین اورترقیاتی پراجیکٹ پر کا م کرنیوالے چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی پالیسی پر موثرعمل درآمد پر اتفاق چینی باشندوں کی سکیورٹی ... مزید
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس،چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
تفصیلی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس،چینی باشندوں کی ہلاکت کی شدید مذمت % سی پیک پراجیکٹ پر کام کرنیوالے چینی ماہرین اورترقیاتی پراجیکٹ پر ... مزید
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
ٹی ٹی پی جو نہ کرسکی وہ 9 مئی کو ایک نام نہاد سیاسی جماعت نے کر دکھایا
سیاسی فاشزم بھی دہشتگردی کی شکل اختیار کر رہی ہے، معیشت کی بحالی اور خوشحالی کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ لازمی تقاضا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 5 اپریل 2024 -
-
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے فیڈرل بورڈ کے 6 امتحانی مراکز کے گرد اجتماع پر پابندی عائد کر دی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
’کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں؟‘
خدا کا خوف کریں یہ کس طرف جا رہے ہیں، کیا ریلی نکالنا یا سیاسی جماعت کا کارکن ہونا جرم ہے؟۔ 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ کے ریمارکس
ساجد علی بدھ 20 مارچ 2024 - -
9 مئی کیس میں 5 ملزمان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
سپریم کورٹ نے پولیس کی تفتیشی ریورٹ پر اہم سوالات کھڑے کردیئے
ساجد علی بدھ 20 مارچ 2024 - -
بھارت افغان پراکسیز کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی کی فنڈنگ کر رہا ہے، پاکستانی سفیر آصف درانی
افغانستان کو اپنے فیصلے خود کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے،پاکستان قیام امن میں اپنے پڑوسی ملک کی مدد کر سکتا ہے ، علی محمدخان
اتوار 17 مارچ 2024 - -
عالمی برادری عالمی تنازعات ،موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت علمی اپنائے،مقررین
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
بین الاقومی برادری عالمی تنازعات اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنائے،مقررین
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سیالکوٹ ،گیپکو کی آن لائن کچہری
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ملک کے مسائل کو مل کر حل کیا جا سکتا ہے، کوئی لیڈر یا پارٹی تنہا قوم کو درپیش مسائل حل نہیں کر سکتی، احسن اقبال
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
احسن اقبال نے اپوزیشن کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیدی
انتخابی عمل سے نکل چکے ہیں،اب عوام کے مسائل حل کرناہوں گے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
جمعہ 1 مارچ 2024 -
Latest News about 2014 Peshawar School Massacre in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about 2014 Peshawar School Massacre. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سانحہ آرمی پبلک سکول کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے پاس تقریباً 56 چھوٹے بڑے میوزیم ..
-
سانحہ پاک آرمی سکول کے تناظرمیں!!!
سانحہ آرمی پبلک سکول کے حوالے سے قطعی طورپردورائے نہیں ہو سکتیں کہ درندہ صفت وحشی دہشت گردوں نے پاک آرمی پبلک سکول پشاورپرحملہ کر کے درجنوں ننھے منے اورمعصوم بچوں کو شہید کیوں کیا
-
16 دسمبر پھر آگیا!
مجھے اپنے دفتر ،اپنی یونیورسٹی کے کمرہ جماعتوں اور اپنے گھر کی دیواروں میں عورتوں اور بچوں کی چیختی ہوئی تصاویر نظر آتی ہیں۔مجھے ہر درو دیواراور ہر سڑک پر اپنا پلو پھیلائے رو،رو کر اپنی اور اپنے ..
-
میرا گلستان رہا خون میں لت پت
6دسمبر 2014 کوایک پھر حملہ کیا اس بار نشان آرمی پبلک سکول پشاور تھاجدھرمستقبل کے آرمی آفیسر زیر تعلم تھے۔یہاں سکول سٹاف سمیت 150چاند جیسے پیارے بچوں نے جام شہادت نوش کیا
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
مزید مضامین
سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ کالم
-
پاکستان کے دشمن کون۔؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
غلط کہاں ہوا؟
(عثمان ذوالفقار علی)
-
ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی
(محمد نفیس دانش)
-
لال مسجد سے اے پی ایس تک
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
ملک کی سلامتی کیلئے فکرمندی کس کو ہے؟
(میاں منیر احمد)
-
سانحہ اے پی ایس۔ جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.