2015 کراچی سانحہ صفورا گوٹھ

2015 Karachi bus shooting Safoora Goth

سانحہ صفوراحملہ آور تین سے چار موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ 6ملزمان بس میں داخل ہوئے اور ڈرائیور کو نشانہ بنایا۔ حملہ آور کلین شیو تھے اور پولیس سے مشابہ وردیاں پہن رکھی تھیں جبکہ ایک حملہ آور اردو میں ہدایات دے رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق 6 ملزمان بس میں داخل ہوئے اور سب سے پہلے ڈرائیور کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں نے بس میں داخل ہو کر تمام افراد کو سر نیچا کرنے کو کہا اور زیادہ تر افراد کو قریب سے سروں میں گولیاں ماریںوزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا قمدہ فوجی عدالت میں چلانے کے احکامات بھی جاری کیےوزارت داخلہ نے اس کیس کو فوجی عدالتوں میں چلانے کے لیے باقاعدہ منظوری بھی دے دی 25 رکنی گروہ سانحہ صفورا میں ملوث تھا جن میں سے 14 کو شناخت کے بعد سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا.

ہم معزرت خواہ ہیں '2015 کراچی سانحہ صفورا گوٹھ' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے