پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ

2016 Pathankot attack

2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہو، جس پر دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔ اب تک 4 حملہ آور اور 7 بھارتی فوجیوں، جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہے، ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔آپریشن کے دوران سات فوجی بھی مارے گئے ہیں جن میں چھ کا تعلق فضائیہ جبکہ ایک کا نیشنل سکیورٹی گارڈ سے ہے۔ 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

'پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ' کی خبریں




'پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ' سے متعلقہ کالم




پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ سے متعلقہ تصاویر

بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر .. بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئر بیس .. بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئربیس .. بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئربیس .. بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئر بیس .. بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئر بیس .. پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کی مزید تصاویر


'پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ' سے متعلقہ مضامین