2009 پشاور مارکیٹ بم دھماکے

28 October 2009 Peshawar bombing in market

28اکتوبر ۔2009ء)پشاور بم دھماکہ میں مارکیٹ کی 80دکانیں مکمل طور پر تباہ اور مسجدسمیت 300دوکانوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ بم دھماکے میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ وسیع پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ۔پشاور کے گنجان آباد علاقے پیپل منڈی چوک یاد گار کے قریب دھماکہ میں مارکیٹ کی 80دوکانیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں اور تین سو سے زائد دوکانوں کو شدیدنقصان پہنچا جبکہ قریبی مسجد دھماکہ سے شہید ہو گئی مسجد میں موجود چند افراد بھی شدید زخمی ہوئے ۔

ہم معزرت خواہ ہیں '2009 پشاور مارکیٹ بم دھماکے' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے