عافیہ صدیقی

Aafia Siddiqui

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ہے جسے امریکی حکومت نے 2003ء میں اغوا کر کے غیرقانونی طور پر قید میں رکھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی (پیدائش مارچ 2 1972) کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 8 سال کی عمر تک زیمبیا میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد بوسٹن ٹیکساس میں جامعہ ٹیکساس میں کچھ عرصہ رہیں پھر وہاں سے میساچوسٹس ادارہ طرزیات (MIT) چلی آئیں اور اس ادارہ سے وراثیات میں علمائی (PhD) کی سند حاصل کی۔

'عافیہ صدیقی' کی خبریں




'عافیہ صدیقی' سے متعلقہ کالم




عافیہ صدیقی سے متعلقہ تصاویر

راولپنڈی: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن .. کراچی: قومی کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ .. پشاور: ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے .. لاہور: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 86سالہ .. کراچی: پریس کلب پر ”ڈاکٹر عافیہ .. کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے رہنما .. کراچی: کراچی پریس کلب پر 86روزہ .. کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی ظالمانہ .. لاہور: وائس آف جسٹس اینڈ پیس .. عافیہ صدیقی کی مزید تصاویر

عافیہ صدیقی سے متعلقہ ویڈیوز

Dr Aafia Siddiqui Case - 12-01-2017 - 92NewsHD ' Dr Aafia Siddiqui could be back in Pakistan' عافیہ صدیقی کی مزید ویڈیوز

'عافیہ صدیقی' سے متعلقہ مضامین