عبدالقادر ملا

Abdul Qadir Mullah
عبدالقادر ملّام شرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے راہنما تھے۔ 1971ء کی خانہ جنگی میں انہوں نے مذہبی اور قومی وابستگی کی بنیاد پر علیحدگی پسندوں کے خلاف پاکستان کا ساتھ دیا۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد پاکستان کے حامیوں پر عتاب کا سلسلہ شروع ہوا جس کا نشانہ جماعت اسلامی بھی بنی۔ 2013ء میں ایک خاص عدالت نے عبدالقادر کو "جنگی جرائم" کے الزام میں موت کی سزا سنائی۔ عالمی تنظیموں نے عدالتی کاروائی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ 12 دسمبر 2013ء کو بنگلہ دیشی جنتا نے عبدالقادر کو پھانسی دے دی۔

'عبدالقادر ملا' کی خبریں




'عبدالقادر ملا' سے متعلقہ کالم




عبدالقادر ملا سے متعلقہ تصاویر

بہاولپور: جماعت اسلامی کے کارکن .. عبدالقادر ملا کی مزید تصاویر


'عبدالقادر ملا' سے متعلقہ مضامین