Abdul Sattar Edhi - Urdu News
عبدالستار ایدھی ۔ متعلقہ خبریں
عبدالستار ایدھی المعروف مولانا ایدھی خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت تھے، جو پاکستان میں ایدھی فاؤنڈیشن کے صدر تھے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ بلقیس ایدھی بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں. ایدھی صاحب سات جولائی 2016 کو 92 سال کی عمر میں انتقال فرماگئے.
-
پھولنگر ،ریس لگاتی وین الٹ گئی ،تین افراد جاں بحق،15کے قریب خواتین زخمی
پیر 18 مارچ 2024 - -
گٹرمیں بچہ گرنے پرواٹربورڈ اور کے ایم سی حکام پرقتل کا مقدمہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
گٹرمیں بچہ گرنے پر10ماہ بعد واٹر بورڈ اورکے ایم سی حکام پرقتل کا مقدمہ
مقدمہ قتل بالسبب کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا،6 سالہ ابیان پیر پھسلنے سے گہرے مین ہول میں گر کر لاپتا ہوگیا تھا
پیر 18 مارچ 2024 - -
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی ، 22بھکاری گرفتار
پیر 18 مارچ 2024 - -
اسسٹنٹ کمشنر سٹی اسلام آباد نے مختلف علاقوں میں ناجائز منافع خوری پر 9افراد کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 16 مارچ 2024 -
عبدالستار ایدھی سے متعلقہ تصاویر
-
فیروز پور روڈ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
ہلوکی ، کاچھا روڈ پر35 سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا
نا معلوم افراد نی35سالہ طاہر خان کو سر پرتیز دار آلے کے وار کر کے قتل کیا
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
گمشدگی اور بازیابی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم
ہمیں کسی نے اغوا نہیں کیا، اپنی مرضی سے گئے تھے، بچوں کے بیانات جج کے چیمبر میں قلمبند
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
نارتھ ناظم آباد سے بچوں کی گمشدگی و بازیابی کیس،عدالت کا بچوں کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کاحکم
دونوں کم سن بچوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے دونوں کا بیان قلم بند کیا ،اغواءنہیں ہوئے مرضی سے گئے، دوسری خالہ کے ساتھ جانے کابیان
فیصل علوی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
ایدھی فائونڈیشن نے 9 نامعلوم لاشوں کی تدفین کر دی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
میرا پیارا ٹیم کی ایک اور کامیابی، 75 سالہ ذہنی معذور شخص کو اپنوں سے ملوا دیا
بدھ 13 مارچ 2024 -
-
میرا پیار ٹیم نے ڈیمینشیا کے گمشدہ مریض کو اس کے گھر والوں سے ملوا دیا
بدھ 13 مارچ 2024 - -
کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکہ میں تین افراد جاں بحق ،دو افراد زخمی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
سمندرمیں ڈوبنے والے مزید 3 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں
ڈوب کر لاپتا ہونے والے 14 میں سے 13 ماہی گیروں کی لاشیں اب تک مل چکی ہیں
منگل 12 مارچ 2024 - -
ٹھٹھہ ،کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے ماہی گیروںکی تلاش جاری
پیر 11 مارچ 2024 - -
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کا ایک اہم کردار ہے، فرازالرحمان
پیر 11 مارچ 2024 - -
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کا ایک اہم کردار ہے، فرازالرحمان
پیر 11 مارچ 2024 - -
مختلف حادثات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے، دس سالہ بچہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو ا
دو افراد تیز رفتار گاڑیوں کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گئے ، لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں
پیر 11 مارچ 2024 - -
داتا دربار ،ریس کورس سے دو افراد کی لاشیں برآمد
پیر 11 مارچ 2024 - -
لیاری گینگ وارکے سابقہ سرغنہ رحمان ڈکیت کا بیٹا مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
پیر 11 مارچ 2024 -
Latest News about Abdul Sattar Edhi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Sattar Edhi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عبدالستار ایدھی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبدالستار ایدھی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عبدالستار ایدھی سے متعلقہ مضامین
-
موسمِ برسات اور پاکستان
پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز جولائی سے ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ اگست تک چلتا ہے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں یکساں درجہ حرارت نہیں رہا ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زیادہ بارش اور برفباری ..
-
کامیابی کے لئے ڈگری اہم نہیں
لیکن یہ غلط ہے کیونکہ جب انسان صرف اپنے مفاد کے بارے میں سوچتا ہے تو اسے خودغرضی کہا جاتا ہے۔والدین کو کسی بھی پیشے کا انتخاب کرنے سے پہلے اپنے بچوں کو انسان بنانا چاہئے
-
یومِ یتامیٰ ۔۔۔اور ہماری ذمہ داریاں
یتامیٰ کی کفالت کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ معاشرے اور قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے
-
کفالت یتیم ، جنت سے رفاقت رسول تک
اسلام یتیم بچوں کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔ نبی مہربان ﷺ خود بھی یتیم تھے اورآپ مسکینوں ، بیواؤں اور یتیموں کے لئے سب سے بڑھ کر پیکر جود و سخا تھے
-
دہشت گرد پاکستان
ہمیں فخر تو ہے کہ ہم نوجوان ہیں، قوم کا سرمایہ ہیں مگر با خبر نہیں کہ قومی ذمہ داری کا بڑا حصہ ہمارے سر ہے۔ ہر ایک اپنا حق ادا کرے تو ہم بہترین قوم ہیں۔پاکستان کو دہشتگرد ثابت کرنا محض دشمن ممالک کی ..
-
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا!
آخر وہ کیا وجہ ہے کہ دنیا کو پاکستان کی جانب سے اپنے دفاع میں کیئے جانے والے اقدامات تو دیکھائی دیتے ہیں لیکن ہندوستان کی پاکستان کے سرحدی علاقوں پر کی جانے والی شب و روز گولہ باری دیکھائی نہیں دیتی
مزید مضامین
عبدالستار ایدھی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.