ابو الاعلی مودودی

Abul A'la Maududi

سید ابوالاعلٰی مودودی (پیدائش:1903ء، انتقال:1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے ارتقاء میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'ابو الاعلی مودودی' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے