احمد سعید کاظمی

Ahmad Saeed Kazmi

علامہ سید احمد سعید کاظمی (1913ء تا 4 جون 1986ء) ایک متبحر عالم دین تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں حصہ لیا اور جمیعت علمائے پاکستان ، تنظیم المدارس اہل سنت پاکستاناور جماعت اہل سنت جیسی جماعتیں اور ادارے قائم کرنے میں انکا کلیدی کردار ہے۔انہیں غزالئ زماں اور امام اہل سنت کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'احمد سعید کاظمی' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے