عامر لیاقت حسین

Amir Liaqat Hussain

عامر لیاقت حسین، ایک پاکستانی سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر، اور مذہبی شخصیت ہیں۔وہ 5 جولائی، 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 6 اگست 2010ء سے جیو نیوز پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو عالم آن لائن کی میزبانی کے بعد اے آر وائی ڈیجیٹل پر ٹی وی پروگرام عالم اور عالم کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے 2002ء میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے 2007ء میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔

'عامر لیاقت حسین' کی خبریں




'عامر لیاقت حسین' سے متعلقہ کالم





عامر لیاقت حسین سے متعلقہ ویڈیوز

Amir Liaqat Hussain Exposed | India Tariq Fatteh | .. عامر لیاقت حسین کی مزید ویڈیوز

'عامر لیاقت حسین' سے متعلقہ مضامین