Amir Muqam - Urdu News
امیر مقام ۔ متعلقہ خبریں
-
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دورہ گلگت بلتستان 10 مئی کو سابقہ شیڈول کے مطابق ہوگا،فاروق میر
بدھ 8 مئی 2024 - -
ایم پی ایز کے مابین جو واقعہ رونما ہوا اچھی روایت نہیں، پولیس نے سیاسی دباؤ میں آکر ایف آئی آر درج کروائی، امیر مقام
منگل 7 مئی 2024 - -
پولیس کا رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ کوئی اچھی بات نہیں،امیرمقام
پولیس نے کسی کو خوش کرنے کے لئے ایف آئی آر میں تمام دفعات شامل کروائے، وزیراعلی کے بیانات پر حیرت ہوتی ہے، کسی کو خوش کرنے کے لئے ایسے بیانات دیئے جاتے ہیں، اگر صوبے میں ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
وکلاء 9مئی والوں کے نہیں ،29 مئی والوں کا ساتھ دے دیں، امیر مقام
موجودہ حکومت شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے، وفاقی وزیر
اتوار 5 مئی 2024 - -
امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) ملاکنڈ ڈویژن کے نائب صدر ملک عبدالغفار اور دیگر مقامی رہنماؤں کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
اتوار 5 مئی 2024 -
امیر مقام سے متعلقہ تصاویر
-
امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) ملاکنڈ ڈویژن کے نائب صدر ملک عبدالغفار اور دیگر مقامی رہنماؤں کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
اتوار 5 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) ملاکنڈ ڈویژن کے نائب صدر ملک عبدالغفار اور دیگر مقامی رہنماؤں کی ملاقات
اتوار 5 مئی 2024 - -
فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھا لیا
اتوار 5 مئی 2024 - -
مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی اور قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اﷲ خان کابٹگرام کا دورہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
انجینئرامیرمقام کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر سیفران کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
جمعہ 3 مئی 2024 -
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادی صحافت اور اظہار رائے پر پختہ یقین رکھتی ہے، انجینئر امیر مقام
جمعہ 3 مئی 2024 - -
امیرمقام کا شاہراہ قراقرم پر مسافروں کی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
جمعہ 3 مئی 2024 - -
انجینئرامیرمقام کا شاہراہ قراقرم پرمسافروں کی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی الوچ پورن میں شہید ہونے والے جوان اعظم خان کی قبر پر حاضری
بدھ 1 مئی 2024 - -
جب بھی ملک کو خطرات کا سامنا ہوا، پاک فوج نے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی، انجینئر امیر مقام
وطن عزیز کی حفاظت کے لیے قربانیاں دینے والے شہدا کو پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہید اعظم خان کے اہل خانہ سے تعزیت کے موقع پر گفتگو
بدھ 1 مئی 2024 - -
وکلاء کو قانون و آئین کی بالادستی کیلئے کام کرنا چاہیے، امیر مقام
ہماری حکومت عدلیہ کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر
بدھ 1 مئی 2024 - -
مزدور معاشرے کے تمام طبقات کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، انجینئر امیر مقام
بدھ 1 مئی 2024 - -
امیر مقام سے مسلم لائرز فورم سوات کے وفد کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
وفاقی حکومت وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر امیر مقام
بدھ 1 مئی 2024 - -
وکلاء کو قانون و آئین کی بالادستی کیلئے کام کرنا چاہیے، ہماری حکومت عدلیہ کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
بدھ 1 مئی 2024 -
Latest News about Amir Muqam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amir Muqam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امیر مقام سے متعلقہ مضامین
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
ن لیگ کی پختونخواہ میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لئے تگ و دو
خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی تبدیلی کے سبب کیا مسلم لیگ ن اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر پائے گی۔یہ وہ سوال ہے جو ہر عام و خاص کے ذہن میں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امیر مقام نو منتخب صدر ..
مزید مضامین
امیر مقام سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.