اصغر خان

Asghar Khan

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال انبالہ اور سکندر آباد سے ہوا بازی کی تربیت حاصل کی۔ اگلے سال نمبر 3 سکوارڈن انڈین ائر فورس پشاور میں تعینات ہوئے۔ 1944ء میں برما میں بطور فلائیٹ کمانڈر خدمات انجام دیں اور جنگ برما میں حصہ لیا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو جاپانی فوجی ٹھکانوں پر ہوائی حملہ کرنے پر مامور کیا گیا۔ 1945ء میں سکوارڈن لیڈر بنائے گئے۔ 1946ء میں برطانیہ گئے اور وہاں جیٹ طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کی۔ اوائل 1947ء میں فلائنگ ٹرینگ سکول انبالہ میں چیف فلائنگ انسٹرکٹر مقرر ہوئے۔

'اصغر خان' کی خبریں




اصغر خان سے متعلقہ تصاویر

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان .. پشاور: ملک چمپئن لیگ کے موقع .. پشاور: عمر اصغر خان فاؤنڈیشن .. کوئٹہ: اے این پی کے صوبائی صدر .. کوئٹہ: عوانی نیشنل پارٹی کے صدر .. کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی .. کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے زیر .. کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی .. کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی .. اصغر خان کی مزید تصاویر

اصغر خان سے متعلقہ ویڈیوز

Lahore High Court application to exclude the implementation .. Ch Nisar says PM recorded statement to FIA in Asghar .. Mujeeb Ur Rehman Telling That What Is Asghar Khan Case Rauf Klasra Bashing FIA For Not Taking Action Against .. Asghar Khan Is The last Hope To Prove Rigging From .. Interview of Air-marshal Asghar Khan regarding wars .. اصغر خان کی مزید ویڈیوز

'اصغر خان' سے متعلقہ مضامین