Asghar Khan - Urdu News
اصغر خان ۔ متعلقہ خبریں
پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال انبالہ اور سکندر آباد سے ہوا بازی کی تربیت حاصل کی۔ اگلے سال نمبر 3 سکوارڈن انڈین ائر فورس پشاور میں تعینات ہوئے۔ 1944ء میں برما میں بطور فلائیٹ کمانڈر خدمات انجام دیں اور جنگ برما میں حصہ لیا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو جاپانی فوجی ٹھکانوں پر ہوائی حملہ کرنے پر مامور کیا گیا۔ 1945ء میں سکوارڈن لیڈر بنائے گئے۔ 1946ء میں برطانیہ گئے اور وہاں جیٹ طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کی۔ اوائل 1947ء میں فلائنگ ٹرینگ سکول انبالہ میں چیف فلائنگ انسٹرکٹر مقرر ہوئے۔
-
چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن اے این پی میاں افتخار حسین کی زیر صدارت ولی باغ میں اجلاس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ایبٹ آباد،صوبائی وزراءارشد ایوب اور نذیرعباسی کی زیر صدارت میٹنگ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جی ڈی (پی)، انجینئرنگ، ایئر ڈیفنس کورس ، اے اینڈ ایس ڈی، لاگ اور کمبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر مہمان خصوصی تھے
جمعہ 3 مئی 2024 - -
گلگت، جشن بہاراں 2024 کا 3 روزہ پولو ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
جمعرات 2 مئی 2024 - -
لله* خیبر پختونخوا میں سوات موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے، فضل حکیم خان یوسفزئی
Oموسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے یہاں کے عوام کو کافی جانی و مالی نقصان پہنچا ہے، گرین کلائیمیٹ فنڈ میں خیبر پختونخوا کو مسلسل نظر انداز کیا جانا باعث تشویش ہے، صوبائی وزیر ... مزید
منگل 30 اپریل 2024 -
اصغر خان سے متعلقہ تصاویر
-
خیبر پختونخوا میں سوات موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے، فضل حکیم یوسفزئی
پیر 29 اپریل 2024 - -
لله* خیبر پختونخوا میں سوات موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے، فضل حکیم خان یوسفزئی
Oموسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے یہاں کے عوام کو کافی جانی و مالی نقصان پہنچا ہے، گرین کلائیمیٹ فنڈ میں خیبر پختونخوا کو مسلسل نظر انداز کیا جانا باعث تشویش ہے، صوبائی وزیر ... مزید
پیر 29 اپریل 2024 - -
ْ خیبر پختونخوا میں سوات موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے،فضل حکیم
پیر 29 اپریل 2024 - -
}خطے کی نازک حالات خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے ،میاں افتخار حسین
qزورآور قوتیں ایک دوسرے کے مقابلے میں صف آرا ہورہے ہیں ۳نومنتخب کابینہ پارٹی کو مزید فعال منظم بنانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے، صوبائی کونسل سیشن سے خطاب
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
خطے کی نازک حالات خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے ، افتخارحسین
زورآور قوتیں ایک دوسرے کے مقابلے میں صف آرا ہورہے ہیں
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
رکن بلوچستان اسمبلی حاجی محمد خان طور اتمانخیل کو صوبائی کابینہ میں شامل کیاجائے ،سردار سلیم غوری
ہفتہ 27 اپریل 2024 -
-
انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ تشکیل دے دی گئی
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
سپریم کورٹ نے تمام امیدواروں کی رضامندی سے معاملہ دوبارہ الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن تمام امیدواروں کو سن کر 10 روز میں فیصلہ کرے
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
جنگلات کی حفاظت کو یقینی بنا یاجائے، درختوں کی کٹائی سے اجتناب کیا جائے تاکہ گلیات کی قدرتی حسن برقرار رہے، نذیراحمدعباسی
منگل 23 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی کی حوالے سے اجلاس
منگل 23 اپریل 2024 - -
مسلم لیگ (ن)فرانس کے وفد کی سینئر رکن طلعت محمود چوہان کی قیادت میں بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
نواز شریف کی ہدایت کے مطابق پاکستان کی اقتصادی ترقی مسلم لیگ ن کی حکومت میں اہم ترجیح ہوگی،چیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان ... مزید
اتوار 21 اپریل 2024 - -
حضرو باسیہ گاؤں میں 13 سالہ بچے کو قتل کر دیا گیا
اتوار 21 اپریل 2024 - -
مسلم لیگ (ن )فرانس کے وفد کی بیرسٹر امجد ملک سے خصو صی ملاقات ، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے منشوررپر گفتگو
اوورسیز چیپٹرز موجودہ حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے،تارکین وطن کی داد رسی کیلئے منشور پر مکمل عملدرآمد ہوگا، بیرسٹر امجد
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مولانا فضل الرحمن پشین جلسے میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے، کارکنوں نے استقبال کیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
سابقہ دور اقتدار میں بھی عوام کے لئے بہتر سے بہتر منصوبے متعارف کروائے گئے ، رکن صو با ئی اسمبلی
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Asghar Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asghar Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اصغر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اصغر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اصغر خان سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی
لال اینٹوں سے بنی یہ خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی کی ہے جو ایک مقامی بزرگ کے مطابق اس مسجد کے پہلے تھے جو علی مردان کان نے تعمیر کروائی تھی۔ لیکن تحقیق کرنے پر معلام چلا کہ یہ بات درست نہیں۔
-
حکمران جماعت میں اور اپوزیشن میں جنگ تیز
جو سال بیت گیا اس کی یادیں اور اس کے حوالے سے نئے سال میں مختلف ایام ہیں۔ عوام کے سامنے بطور سند پیش کئے جاتے رہیں گے لیکن بیتے سال کا موازنہ اگر ماضی کے سالوں سے کریں تو یوں محسوس ہوتا ہے بلکہ سچائی ..
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
ائیر مارشل اصغر خان،،،،،ایک ناکام سیاستدان!!
روایتی اصول میں وہ اصول پسندی کی شمع روشن کرنے کی بے ثمر کوشش کرتے رہے،۔۔۔ 70 ء کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں پہنچ جاتے تو ملک کی تاریخ مختلف ہوتی،۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنوری میں پیدا ہوئے اور جنوری میں ہی اس ..
مزید مضامین
اصغر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.