عاصم کرد گیلو

Asim Kurd Gello

مير محمد عاصم كرد گيلو 1958ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔ وہ اس وزیر خزانہ حکومت بلوچستان کے عہدہ پر فائز ہیں۔ انہوں‌نے 1995ء میں بلوچستان یونیورسٹی سے بی اے کی سند حاصل کی۔ وہ زمینداری کے پیشہ سے وابستہ ہیں۔ 1990 اور 1997ء میں رکن اسمبلی رہ چکے ہیں، 2002ء کے عام انتخابات میں نیشنل الائنس کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد بلوچستان کابینہ میں‌وزیر ریونیو رہے ۔ 2008ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر چوتھی مرتبہ بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔عاصم کرد گیلو کا تعلق ماضی میں مسلم لیگ ن سے بھی رہا-

'عاصم کرد گیلو' کی خبریں




عاصم کرد گیلو سے متعلقہ تصاویر

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب .. عاصم کرد گیلو کی مزید تصاویر