Attack On Bacha Khan University - Urdu News
چارسدہ یونیورسٹی حملہ ۔ متعلقہ خبریں
چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
-
اے این پی خیبر پختونخوا کا نامور شاعر اکمل لیونی کی وفات پر اظہار افسوس
جمعرات 9 مئی 2024 - -
جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا حسین شاہ خان یوسفزئی سے مرکزی سالار ملک فقیر علی اور صوبائی سالار شاکراللہ شینواری کی ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 - -
مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان سے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی و دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 - -
اے این پی کی مرکزی و صوبائی تنظیم کے انتخابات خوش اسلوبی سے مکمل ہونا اصل جمہوریت ہے، عثمان شیر خان
ایمل ولی خان ،افتخار حسین اور نو منتخب کا بینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،انشا اللہ اب نئی تنظیمیں پارٹی کو مزید فعال کریں گی، رہنماء اے این پی
بدھ 8 مئی 2024 - -
اے این پی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ اور نائب صدر شاہی خان سے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 -
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
۵اکوڑہ خٹک کے علاقے باچا خان چوک کے مقام 24سالہ بے روزگار نوجوان نے کن پٹی پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا
منگل 7 مئی 2024 - -
ٌمیر کبیر احمد محمد شہی کا مختار باچا خان کے انتقال پر ان کے بیٹوں سے تعزیت اورفاتحہ خوانی
منگل 7 مئی 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی نے مرکزی کابینہ،مجلس عاملہ اور کونسل اجلاس طلب کر لئے
پیر 6 مئی 2024 - -
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
نوجوان قیادت کے انتخاب سے پارٹی مستحکم اور باچا خان کے مشن کی تکمیل کیلئے جمہوری جدوجہد تیز ہو گی،صدر اے این پی سندھ
پیر 6 مئی 2024 - -
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدر، محمد سلیم خان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
f عوامی نیشنل پارٹی سندھ کی ایمل ولی خان کو مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 -
-
د*پختون سرزمین پر غلامی کی زندگی گزارنا قبول نہیں، سینیٹر ایمل ولی خان
iیہ ہمیں باچا خان نے سکھایا ہے کہ ہم پختون سرزمین پر کسی کے غلام نہیںچاہتے وعدہ ہے کہ ہرقدم اپنی قوم کی بنیادی آزادی کو یقینی بنانے کیلئے اٹھائیں گے، نو منتخب صدر عوامی ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری کی اے این پی کے نومنتخب صدر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس، اسفندیار ولی خان رہبر تحریک، ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب
اتوار 5 مئی 2024 - -
سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
اتوار 5 مئی 2024 - -
صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی حسین شاہ خان یوسفزئی سے جنرل سیکرٹری اے این پی سندھ یونس بونیری کی قیادت میں رہنماؤں کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس کل ہوگا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
اپریل میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ سندھ میں43اعشاریہ5ڈگری جبکہ کم سے کم تین اعشاریہ دو ڈگری چترال میں ریکارڈ کیا گیا.ماہانہ موسمیاتی سمری
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
اپریل 2024 میں 17 نئے موسمی ریکارڈ قائم ہوئے،محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ماہانہ موسمیاتی سمری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
دہشتگرد اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ اب تو جج بھی اغوا ہورہے ہیں، میاں افتخارحسین
جمعرات 2 مئی 2024 -
Latest News about Attack On Bacha Khan University in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Attack On Bacha Khan University. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال کو ملا ہی کیا ہے
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی
پاک فوج کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب “ نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے اور ان کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بڑی حد تک غیر موثر بنا دیا ہے لیکن باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر حملے سے یہ واضح ہو جاتا ..
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی سے مکمل طور ..
مزید مضامین
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.