آزاد کشمیر

Azad Kashmir

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔

'آزاد کشمیر' کی خبریں




'آزاد کشمیر' سے متعلقہ کالم




آزاد کشمیر سے متعلقہ تصاویر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار .. اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار .. اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار .. مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر .. کوئٹہ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود .. میرپور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر .. راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر .. مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر .. آزاد کشمیر کی مزید تصاویر

آزاد کشمیر سے متعلقہ ویڈیوز

President Azad Kashmir Sardar Masood Khan visits mausoleum .. Indian firing in Kotli Azad Kashmir - 92NewsHD Unprovoked Indian firing near LoC in Azad Kashmir - .. PM Azad Kashmir spends a busy day in Lahore Prime Minister Azad Kashmir Raja Mohammad Farooq Haider .. Azad Kashmir Prime Minister Raja Muhammad Farooq visit .. آزاد کشمیر کی مزید ویڈیوز

'آزاد کشمیر' سے متعلقہ مضامین