بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے ۱۸ ستمبر ۲۰۱۵

Badaber Peshawer attck 18 September 2015

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب انقلاب روڈ پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 29 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 حملہ آور بھی مارے گئے۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے ۱۸ ستمبر ۲۰۱۵' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے