Budget - Urdu News
بجٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
پاکستان میں سیاسی تسلسل قائم نہ ہوا تو دائروں میں گھومتے رہیں گے،7 فیصد معاشی گروتھ سے 2047ءتک پاکستان 2 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے،بزنس سمٹ سے خطاب
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا،کابینہ سے بجٹ منظوری کے خلاف کیس، پشاور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب
جب سے صوبائی حکومت بنی ہے، تنازعات کا شکار ہے ، جیل میں موجود قیدی کی مرضی پر صوبہ چل رہا ہے،اپوزیشن لیڈر عباد اللہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
منگل 23 اپریل 2024 - -
چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
پیر 22 اپریل 2024 - -
بجلی کی کمپنیاں اووربلنگ سے سندھ کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں ،سید ناصر حسین شاہ
ملک گروپ ،مائی انرجی
پیر 22 اپریل 2024 -
بجٹ سے متعلقہ تصاویر
-
کئی سال گذرنے کے بعد بھی مسافر ٹرینوں کی حالت زار بہتر نہ بنائی جا سکی
پیر 22 اپریل 2024 - -
بجلی کی کمپنیاں اووربلنگ سے سندھ کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں ،سید ناصرحسین شاہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
آج بلوچستان یونیورسٹی سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی اور احتجاجی دھرنا ہوگا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان
پیر 22 اپریل 2024 - -
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
پیر 22 اپریل 2024 - -
المدد ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے بچوں میں مفت نوٹ بُکس تقسیم
تعلیم کی ترویج و ترقی کیلئے مخیر حضرات اور تنظیمیں بھی کردار ادا کریں، ڈاکٹر محمد اقبال
پیر 22 اپریل 2024 - -
کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار
پیر 22 اپریل 2024 -
-
پشاور ہائیکورٹ ، اپوزیشن اراکین نے صوبائی حکومت کے اقدامات کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رٹ پٹیشن دائر کر دی
پیر 22 اپریل 2024 - -
چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار
پیر 22 اپریل 2024 - -
بلدیہ لاہور سمیت 24 بلدیاتی اداروں کوفنڈز جاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
محکمہ شاہرات اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت ناقص میٹریل سے تیارگہوری 7 کروڑ کی سڑک تباہ ہوگئی
محکمہ شاہرات کے متعلقہ آفیسران / اہلکاران نے دودھنیال گہوری سڑک سے خوب کمائی کی،ڈالی گئی لُک دو ماہ ہی ختم
پیر 22 اپریل 2024 - -
شہر میں بے ہنگم تعمیرات جاری ہیں ، ایم ڈی اےفعال کردار ادا کرے،مریم خان
پیر 22 اپریل 2024 - -
جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
mبینظیر بھٹو شہید ینیورسٹی لیاری کی تقریبِ تقسیمِ اسناد
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سود وقرضوں کی معیشت سے نجات کے بغیر ملک ترقی اور عوام مہنگائی سمیت مسائل سے نجات حاصل نہیں کرسکتے
/حکومت نے 55کھرب قرضے لیکر حکومت نے تمام رکارڈ توڑدیئے ہیں،الخدمت کی انسانیت کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں،محمد حسین محنتی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سود وقرضوں کی معیشت سے نجات کے بغیر ملک ترقی اور عوام مہنگائی سمیت مسائل سے نجات حاصل نہیں کرسکتے،محمد حسین محنتی
حکومت نے 55کھرب قرضے لیکر حکومت نے تمام رکارڈ توڑدیئے ہیں،الخدمت کی انسانیت کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں
اتوار 21 اپریل 2024 -
Latest News about Budget in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Budget. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجٹ سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
مزید مضامین
بجٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.