مردم شماری

تقریباً تمام ممالک میں کچھ وقفے کے بعد جو عموماً دس سال ہوتا ہے، مردم شماری ہوتی ہے۔ اس سے مراد ملک میں لوگوں کی تعداد اور ان کے بارے میں مواد اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ یہ مواد معاشی منصوبہ بندی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملک کی ضروریات کیا ہیں، ملک کی آبادی میں کیا اضافہ یا کمی آئی ہے، ملک کی آبادی کا تعلق کس زبان اور نسل سے ہے، ان کی تعلیم کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔

'مردم شماری' کی خبریں




'مردم شماری' سے متعلقہ کالم




مردم شماری سے متعلقہ تصاویر

اسلام‌آباد، وزیر خزانہ اسحاق .. مردم شماری کی مزید تصاویر


'مردم شماری' سے متعلقہ مضامین