سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی

Central Intelligence Agency (CIA)
سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکہ کا جاسوسی ادارہ ہے، جو کہ ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔

'سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی' کی خبریں






'سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی' سے متعلقہ مضامین