Chambers Of Commerce - Urdu News
چیمبر آف کامرس ۔ متعلقہ خبریں
-
Wبزنس کمیونٹی پاک فوج کے ہمقدم ہے، نو مئی کو جناح ہاؤس، حساس تنصیبات، سرکاری و نجی املاک کی توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ سے عالمی سطح پر ملکی وقار کو نقصان پہنچا، عاطف اکرام شیخ
بدھ 8 مئی 2024 - -
نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ
بزنس کمیونٹی پاک فوج کے ہمقدم ہے، نو مئی کو جناح ہاؤس، حساس تنصیبات، سرکاری و نجی املاک کی توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ سے عالمی سطح پر ملکی وقار کو نقصان پہنچا، صدر فیڈریشن آف ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام ریاست کی معیشت پردو روزہ کانفرنس (کل)9مئی سے شروع ہوگی
بدھ 8 مئی 2024 - -
فیصل آباد کے تجارتی پوٹینشل کو اجاگر کرنے کیلئے مختلف سیکٹرز بارے مسلسل نمائشوں کا انعقاد ہونا چاہیے، ڈاکٹر سجاد ارشد
بدھ 8 مئی 2024 - -
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
منگل 7 مئی 2024 -
-
چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
لاہور پولیس اورایل سی سی آئی میں انڈسٹریل ورکرز کی پولیس ویریفکیشن کروانے پر اتفاق
منگل 7 مئی 2024 - -
تاجر برادری تنازعات کے حل کے لیے ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
منگل 7 مئی 2024 - -
لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے، سیکرٹری لیبر
منگل 7 مئی 2024 - -
جاب سنٹر کے قیام سے بے روزگار افراد کو اُن کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی
صنعتکاروں کو بھی اُن کی ضروریات کے مطابق متعلقہ ہنر مند افرادی قوت دستیاب ہو گی، ڈاکٹرسجاد ارشد
منگل 7 مئی 2024 - -
پ*60 ارب ڈالر نایاب مٹی کے ذخائر پھر بھی ملک مقروض ہے، ایس ایم تنویر
غ*حکومتوں کو سنجیدگی سے فیصلے لینا ہونگے، صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ
پیر 6 مئی 2024 -
-
آزاد کشمیرکے معاشی استعدادپر دو روزہ کانفرنس 9مئی سے جامعہ کشمیر میں شروع ہوگی
کانفرنس میں سیاحت،ہنر کی ترقی ، تعلیم، صنعتی پالیسی اور سرمایہ کاری سمیت کئی اہم موضوعات پر لیکچرز ،مذاکرے ہونگے کانفرنس کا مقصد خطے میں پائیدار معاشی ترقی، خوشحالی ... مزید
پیر 6 مئی 2024 - -
سعودی بزنس وفد کے دورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات کو نئی جہت ملے گی، احسن بختاوری
اتوار 5 مئی 2024 - -
این پی او نے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کیے
این پی او پاکستان نے قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کے لیے ملک بھر میں تکنیکی معاونت کے پروگرام کا انعقاد کیا
اتوار 5 مئی 2024 - -
راولپنڈی وومین چیمبر آف کامرس اور کوہسار یونیورسٹی کے مابین معاہدہ
مستقبل میں طالبات اور خواتین کیلئے بزنس کے مواقع پیدا کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کاروباری خواتین اور طالبعلموں کیلئے ہر طرح کا تعاون جاری رکھیں گے،وائس چانسلر پروفیسر ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
پاکستان کو کسی طور کم نہیں سمجھنا چاہیے اس کا مستقبل روشن ہے، سر دار مسعود خان
ہم خطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب رواں دواں ہیں، پچھلے چند سالوں میں ہماری ٹیک انڈسٹری میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، ہماری معیشت کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، پاکستانی سفیر ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے فیصل آباد کے شہریوں کی اوسط عمر 4سال کم ہو گئی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
ارکان اسمبلی کو من مانی گرفتاریوں اور بری تشہیر سے بچانے کیلئے قومی احتساب بیورو انتظامیہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرلیا
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
رئیل اسٹیٹ معیشت کا ایک اہم شعبہ ہے جسے سازگار پالیسیوں اور آسان ٹیکسیشن نظام کے ذریعے تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Chambers Of Commerce in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chambers Of Commerce. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چیمبر آف کامرس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.