Chaudhry Aitzaz Ahsan - Urdu News
اعتزاز احسن ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔
-
اٹارنی جنرل کی استدعا منظور:فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ئ*اٹارنی جنرل کی استدعا منظور:فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
ی*ایسے نامزد ملزمان جو عید سے قبل رہا ہوسکتے ہیں ان کے فیصلے سنائے جائیں ،سپریم کورٹ )اٹارنی جنرل کو عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت:خیبر پختونخوا حکومت کی اپیلیں ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
مجموعی طور پر 105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں ‘ ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات لگائی گئیں ہیں.اٹارنی جنرل کا جواب
میاں محمد ندیم جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں، عدالت عظمیٰ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ ،خصوصی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل بارے اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کی درخواست دائر
جمعرات 7 مارچ 2024 -
اعتزاز احسن سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستانی کی سیاسی جماعتیں وکلا کو عہدے کیوں دے رہی ہیں؟
ڈی ڈبلیو اتوار 3 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر مملکت کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا
دو مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے‘الیکٹرول کالج مکمل نہ ہونے سے صدر کا انتخاب ایک نئے آئینی بحران کو جنم دے گا.آئینی ماہرین
میاں محمد ندیم جمعرات 29 فروری 2024 - -
۳ذوالفقاربھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا،عدالتی معاونین کے دلائل مکمل ،مزید سماعت آج پھر ہوگی
عدالت میرٹس پر نہیں جاسکتی ہے،جسٹس منصور علی شاہ :صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کے پابند ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پیر 26 فروری 2024 - -
میرے خیال میں عدالت بھٹو کیس کو صرف ٹرائل شفاف ہونے کی حد تک دیکھ سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
ٹرائل دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ اس حد تک ضرور قرار دے سکتی ہے کہ بھٹو کیس غلط طریقے سے چلایا گیا، عدالتی معاون بھٹو کیس تاریخ کا واحد فوجداری فیصلہ ہے جو ... مزید
پیر 26 فروری 2024 - -
سینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ
نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تجویز دی گئی ہے، اسمبلیوں کی حلف برداری کے بعد فوری طور پرصدارتی انتخاب ہوگا
فیصل علوی جمعرات 22 فروری 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کی سزائیں ہائیکورٹ سے معطل ہو جانی ہیں، اعتزازاحسن
بدھ 31 جنوری 2024 -
-
یہ فیصلے 8فروری تک کیلئے ہیں،اعتزاز احسن
342کا مقدمہ بہت حساس ہوتاہے اس مقدمے میں وکیل کا ہونا ضروری ہے،ماہر قانون کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی بدھ 31 جنوری 2024 - -
2017 والا حادثہ نہ ہوتا تو آج لوگوں کے پاس موٹرسائیکلیں نہیں گاڑیاں ہوتیں
آج کتنے ہیں جو سوزوکی ، ہونڈا ، ٹویوٹا گاڑی خرید سکتے ہیں؟ میرے زمانے میں 20، 20 لاکھ والی گاڑیاں آج ایک ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہیں۔ قائد ن لیگ، سابق وزیراعظم نوازشریف کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
کہاں لکھا تھا کہ آپ طاہرالقادری سے گٹھ جوڑ کرکے لانگ مارچ کریں گے؟
طاہرالقادری کا پاکستان کے ساتھ کیا واسطہ؟ وہ ملکی سیاست کے کون ہیں؟ تب اِن کے ساتھ اور بھی عناصر ملے ہوئے تھے، اگرہم اپوزپشن میں آئے تو بانی پی ٹی آئی والا کام بالکل نہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ادھورے مشن کوپورا کروں گا،بلاول بھٹوزرداری
اتوار 21 جنوری 2024 - -
پیپلزپارٹی میری فیملی ،خون میں دوڑتی ہے، پارٹی کو مجھ سے کوئی جدا نہیں کر سکتا ، اعتزاز احسن
اتوار 21 جنوری 2024 - -
پنجاب پر کبھی کوئی شوباز تو کبھی وسیم اکرم پلس مسلط کیا جاتا ہے، پاکستان کو پرانے سیاستدانوں کے حوالے نہیں کر سکتے‘ بلاول بھٹو
اشرافیہ کو دی جانے والی 1500ارب کی سبسڈی واپس لے کر عوام پر خرچ کرینگے ،وفاق میں 17وزارتیں بند کے 300ارب روپے بچا ئیں گے مسلم لیگ کے کارکن نے ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے متاثر ہو ... مزید
اتوار 21 جنوری 2024 - -
پی ٹی آئی کارکن میرا ساتھ دیں‘ انتقام کی سیاست دفن کردوں گا، بلاول بھٹو زرداری
میں ظلم اور انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، ووٹ کو عزت دو کی سیاست کے دعویدار اس وقت اپنا نظر چھوڑ کر سیاست کر رہے ہیں‘ ملکی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہی ہے۔ ... مزید
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 - -
سپریم کورٹ ، لاپتہ افراد کیس کی سماعت اگلے ہفتے متوقع
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
بلاول بھٹو کی اعتزاز احسن سے ملاقات ، انکی خواہر نسبتی کے انتقال پر اظہار تعزیت
جمعہ 12 جنوری 2024 -
Latest News about Chaudhry Aitzaz Ahsan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Aitzaz Ahsan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اعتزاز احسن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اعتزاز احسن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اعتزاز احسن سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
اٹھائیس نومبر کو جب معزز سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنایا تو راقم الحروف نے اسی دن اپنے تجزیہ میں یہ عرض کیا تھا کہ یہ معاملہ اتنا سیدھا سادھا نہیں ..
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا ..
-
بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے․․․․․
اپوزیشن کی ہوا نکل گئی؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ”نئی قیادت“نتائج اخذ کرنے میں ناکام
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
مزید مضامین
اعتزاز احسن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.