Chaudhry Aitzaz Ahsan - Urdu News
اعتزاز احسن ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔
-
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال کا دھان کی زیادہ پیداوار کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد
منگل 7 مئی 2024 - -
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
منگل 7 مئی 2024 - -
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
منگل 7 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
منگل 7 مئی 2024 - -
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
ملٹری حراست میں موجود افراد کے مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں کیس زیر سماعت ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہے، متعدد افراد جرم ثابت ہوئے بغیر فوج کی حراست میں ہیں.سنیئرقانون دان ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 -
اعتزاز احسن سے متعلقہ تصاویر
-
ژ*رواں ہفتے سویلین ٹرائل کیخلاف جلد نیا لارجر بنچ تشکیل دیئے جانے کا امکان
اتوار 5 مئی 2024 - -
سویلینزکا فوجی عدالت میں ٹرائل : سپریم کورٹ کا 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ نے سویلینز ٹرائیل کیخلاف 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کرد یا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
جسٹس حسن اظہر رضوی نے کیس کو شہریوں کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے جلد از جلد دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی آبزرویشن دی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس میں سپریم ... مزید
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
نواز شریف سے امید تھی وہ شکست تسلیم کرتے،عمران خان اور ان کی اہلیہ کو رہا کیا جائے، محمود خان اچکزئی کا مطالبہ
محمد علی جمعہ 3 مئی 2024 - -
اس وقت پاکستان میں کوئی آئین نہیں،آئین کے تحفظ کی جد وجہد کے لیے نکلے ہیں
سیاست میں پکی دشمنیاں نہیں ہوتیں، اختلافات ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو رہا کیا جائے پاکستان میں جتنے بھی الائنسز بنے وہ حکومتیں گرانے کیلئے بنے ،ہمارے ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 -
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
میرے خیال میں مذاکرات قیدی اور گھڑ سوار میں ہونے چاہئیں، وہ مذاکرات کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے جو باقی سیاستدانوں میں ہوں، گفتگو
منگل 30 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار پر آڈیو لیکس کیس سننے کے اعتراض سے متعلق پیمرا، ایف آئی آے اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانوں کے ساتھ خارج کر دیں
پیر 29 اپریل 2024 - -
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
مختلف محکموں نے جسٹس بابر ستار پر اعتراض اٹھایا، جج کے خلاف ایسی درخواست پر بہت حیرت ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو
پیر 29 اپریل 2024 - -
جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
عدالت عالیہ کا تینوں اداروں پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا ،مذکورہ تمام فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا بھی عندیہ
پیر 29 اپریل 2024 - -
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی تمام متفرق درخواستیں 5,5 لاکھ روپے جرمانہ لگا کر خارج کردی گئیں
ساجد علی پیر 29 اپریل 2024 - -
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی ایف آئی اے کی اعتراض کی متفرق درخواست پر جسٹس بابر ستار نے اظہارِ برہمی کیا
ساجد علی پیر 29 اپریل 2024 - -
ججز خط معاملہ ،سپریم کورٹ کا 6رکنی لارجر بنچ ازخودنوٹس کیس پرمنگل کو سماعت کریگا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں6 رکنی لارجر بنچ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر از خود نوٹس کیس پر 30 اپریل کو سماعت کرے گا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف سماعت کرنے والے بنچ ٹوٹنے کے بعدنئے بنچ کی تشکیل رواں ہفتے کیے جانے کاامکان
اتوار 28 اپریل 2024 -
Latest News about Chaudhry Aitzaz Ahsan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Aitzaz Ahsan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اعتزاز احسن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اعتزاز احسن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اعتزاز احسن سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
اٹھائیس نومبر کو جب معزز سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنایا تو راقم الحروف نے اسی دن اپنے تجزیہ میں یہ عرض کیا تھا کہ یہ معاملہ اتنا سیدھا سادھا نہیں ..
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا ..
-
بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے․․․․․
اپوزیشن کی ہوا نکل گئی؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ”نئی قیادت“نتائج اخذ کرنے میں ناکام
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
مزید مضامین
اعتزاز احسن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.