کرکٹ

Cricket
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔

'کرکٹ' کی خبریں




'کرکٹ' سے متعلقہ کالم




کرکٹ سے متعلقہ تصاویر

لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کے .. ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان .. ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان .. ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان .. ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان .. لاہور: انٹر نیشنل کوچ مسٹر برناڈموس .. لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کرکٹ .. حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل .. حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل .. کرکٹ کی مزید تصاویر

کرکٹ سے متعلقہ ویڈیوز

Inter-district under-19 cricket tournament Pakistan blind cricket team's training camp in .. Imran Khan Dummy Funny Juggat Bazi with Pakistan Cricket .. Malaysian cricket team ready to leave Pakistan Pakistan Cricket Team intense training session before .. Announced head coach of the national women's cricket .. کرکٹ کی مزید ویڈیوز

'کرکٹ' سے متعلقہ مضامین