کرکٹ ورلڈ کپ

Cricket Worldcup
کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔

'کرکٹ ورلڈ کپ' کی خبریں




کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ تصاویر

ڈھاکا، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے رنگا .. اسلام آباد، بلائنڈ کرکٹ ورلڈ .. کرکٹ ورلڈ کپ کی مزید تصاویر

کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ ویڈیوز

24 Report : T20 cricket worldcup to start soon Javed Miandad Special - Cricket worldcup 2016 - 14 .. World T20 2016 Schedule - Fixtures T20 cricket worldcup .. کرکٹ ورلڈ کپ کی مزید ویڈیوز

'کرکٹ ورلڈ کپ' سے متعلقہ مضامین