Cricket Worldcup - Urdu News
کرکٹ ورلڈ کپ ۔ متعلقہ خبریں
کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
پاکستان ہماری ترجیح، شاہین اور میرا ہدف پاکستان کیلئے کھیلنا اور میچ جیتنا ہے : وائٹ بال کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 18 اپریل 2024 - -
شاہد آفریدی نے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی کوئی تجویز نہیں دی تھی : ذکاء اشرف
بابر اعظم نے رضاکارانہ طور پر کپتانی کے تمام فارمیٹس سے استعفیٰ دیا : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 8 اپریل 2024 - -
اے آر وائی کمیونیکیشنز نے نیوزی لینڈ کی مردوں اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کی کرکٹ سیریز کے لیے میڈیا کے حقوق حاصل کرلیے
میڈیا رائٹس کا تازہ ترین معاہدہ پچھلی سیریز کے مقابلے میں نمایاں 41 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کااعلامیہ
اتوار 7 اپریل 2024 - -
ذ*بابر اعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ لے لیا : راشد لطیف
آ*90 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، وقار یونس اور وسیم اکرم میں بھی یہی صورتحال پیدا کی گئی تھی : سابق کپتان
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
بابر اعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ لے لیا : راشد لطیف
90 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، وقار یونس اور وسیم اکرم میں بھی یہی صورتحال پیدا کی گئی تھی : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 4 اپریل 2024 -
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ تصاویر
-
ہمیشہ شاہین کے مشوروں کی قدر کی، ہمارا مشترکہ مقصد پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانا ہے، بابراعظم
میں آگے بڑھتے ہوئے اہم فیصلوں کے لیے شاہین سے مشورہ کرتا رہوں گا، ہمیں کھیل کے بارے میں ان کی اسٹریٹجک سمجھ سے فائدہ اٹھانا چاہیئے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا بیان
ساجد علی اتوار 31 مارچ 2024 - -
شاہین کو کپتانی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
سلیکشن کمیٹی میں موجود بہت تجربہ کار کرکٹرز کے فیصلے سے حیران ہوں۔ سابق کپتان کا بیان
اتوار 31 مارچ 2024 - -
اسٹریٹجک اقدام کے تحت وائٹ بال کا کپتان تبدیل کیا، پی سی بی
کرکٹ بورڈ شاہین آفریدی کی بہترین کارکردگی کو برقرار رکھنے کے لیے روٹیشن اور آرام کی اہمیت کو سمجھتا ہے، فیصلے میں ورک لوڈ منیجمنٹ کو مدنظر رکھا گیا۔ کرکٹ بورڈ کا بیان
ساجد علی اتوار 31 مارچ 2024 - -
میدان کے اندر اور باہر بابراعظم کی مدد کرنے کی کوشش کروں گا، شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ایک اعزاز کی بات تھی، میں ہمیشہ ان یادوں اور مواقع کو یاد رکھوں گا۔ فاسٹ بالر کا بیان
ساجد علی اتوار 31 مارچ 2024 - -
بابر اعظم پاکستان کے وائٹ بال کپتان مقرر
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ایک اعزاز کی بات تھی، شاہین آفریدی
اتوار 31 مارچ 2024 - -
میدان میں کوہلی سے ملنے والے مداح پر سیکیورٹی گارڈز کا تشدد، ویڈیو وائرل
سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مداح کو تشدد کا نشانہ بنانے پر سوشل میڈیا صارفین کاشدید برہمی کا اظہار
ہفتہ 30 مارچ 2024 -
-
بابر اعظم آرمی ٹریننگ کیمپ میں شامل ہونے کے بجائے آرام کرنا چاہتے تھے، رپورٹس میں دعویٰ
بابر فٹنس کیمپ میں شامل نہیں ہونا چاہتے تھے کیونکہ وہ 2023ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ایک مصروف شیڈول کے بعد اب وقفہ چاہتے تھے
ذیشان مہتاب جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے جائزہ کیلئے آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم لاہورپہنچ گیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
عمران خان کی کپتانی میں قومی ٹیم کا جوش و جذبہ دیدنی تھا، نوجوان ٹیم نے حیران کن پرفارمنس دی
پیر 25 مارچ 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے آئی سی سی کا وفد کراچی پہنچ گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فروری 2025 میں شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان کرے گا
پیر 25 مارچ 2024 - -
ورلڈ کپ 1992ء کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
عمران خان کی کپتانی میں قومی ٹیم کا جوش و جذبہ دیدنی تھا، نوجوان ٹیم نے حیران کن پرفارمنس دی
ذیشان مہتاب پیر 25 مارچ 2024 - -
پی سی بی نے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے بڑے غیر ملکی ناموں کو شارٹ لسٹ کر دیا
گیری کرسٹن، مائیک ہیسن، جسٹن لینگر، میتھیو ہیڈن اور فل سیمنز فیورٹ
ذیشان مہتاب جمعرات 21 مارچ 2024 - -
حارث رؤف نے قومی ٹیم میں اپنی واپسی بارے خوشخبری سنا دی
خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ یہ کوئی بڑی چوٹ نہیں ہے، امید ہے کہ میں جلد صحتیاب ہو جاؤں گا، اپنی بحالی پر توجہ مرکوز کر رہا ہوں، جلد ہی آپ مجھے دوبارہ دیکھیں گے : پیسر
ذیشان مہتاب جمعہ 1 مارچ 2024 - -
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
منگل 27 فروری 2024 - -
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پہلی دفعہ امریکہ ہوگا
ہفتہ 24 فروری 2024 -
Latest News about Cricket Worldcup in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Cricket Worldcup. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرکٹ ورلڈ کپ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ مضامین
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ کالم
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
-
گیم چینجر آصف علی
(سلمان احمد قریشی)
-
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
نیا اور پُرانا پاکستان
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
" 25 سالہ سیاسی جدو جہد "
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.