Dollar - Urdu News
ڈالر ۔ متعلقہ خبریں
ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
نجی شعبہ زراعت کو یکسرتبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے،سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹشن کونسل زراعت میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ڈیزائن کیا گیا،وزیر خزانہ کا تقریب ... مزید
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
2023میں کے پی میں غذائی تحفظ کیلئی82ملین ڈالر کے قرض پر دستخط کیے،ایشائی ترقیاتی بینک
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان کا تقدس بحال کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کر اقدامات اٹھانے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
ڈالر سے متعلقہ تصاویر
-
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
نوجوانوں کو بااختیار بنانے ،پیشہ وارانہ تربیت، جدید ٹیکنالوجی کی مہارتوں کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں،شہبازشریف
مصنوعی ذہانت ،روبوٹکس سمیت جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے، وزیراعظم کاآئی ٹی کے شعبے میں خواتین کی خدمات کی پذیرائی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب مختلف شعبوں ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں حکومت پہاڑجیسے چیلنجزسے نبرد آزما ہے ‘امیر مقام
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
عدم دستیاب ادویات میں اینٹی بائیوٹکس، نفسیاتی و دماغی امراض اور دمے کی ادویات شامل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے مزیدم شکلات،ایاٹا نے واجب الاداادائیگی کا مطالبہ کردیا
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای سے بڑا آرڈر مل گیا
پاکستانی کمپنی کو 40 لاکھ ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرنے کا آرڈر دوسری مرتبہ ملا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر خزانہ سے اے پی ایم ٹرمینلز کی ٹیم کی ملاقات، پاکستان میں آپریشنز پر تبادلہ خیال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پا کستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط جلد موصول ہونے کی توقع ہے، محمد اورنگزیب
موجودہ معاشی صورتحال میں نجی و مالیاتی شعبہ زراعت کو یکسرتبدیل کرنے میں نمایاں کردار ادا کرسکتے ہیں،فاقی وزیر خزانہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان اور پولینڈ کے درمیان باہمی تعلقات ٹھوس بنیادوں پر قائم ہیں، دونوں ممالک میں باہمی تجارت کا حجم ایک بلین ڈالر کے قریب ہے ، ماچے پسارسکی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
دائود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ی* اینگرو کارپوریشن نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا، کمپنی کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
Cسونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Dollar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dollar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈالر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ڈالر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ڈالر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
مزید مضامین
ڈالر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.