دوست محمد کھوسہ

Dost Muhammad Khosa

محمد کھوسہ نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچیسن کالج لاہور سے حاصل کی۔بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی سے گریجوایشن کی۔ وہ بلوچی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور سردار ذولفقار کھوسہ کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔ میں اپنے والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوے۔گزرشتہ آٹھ سالوں سے وہ مسلم لیگ ن کے سرگودھا کے صدر بھی رہے۔2007-2008 تک وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھی رہے۔

'دوست محمد کھوسہ' کی خبریں




دوست محمد کھوسہ سے متعلقہ تصاویر

لاہور، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری .. دوست محمد کھوسہ کی مزید تصاویر