Election Commission - Urdu News
الیکشن کمیشن ۔ متعلقہ خبریں
-
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
ملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دے دیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا گیا
جسٹس شاہد کریم نے ججزکو ٹربیونل جج مقرر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
2014 کے دھرنے کے خلاف اگر کارووائی ہوتی تو 9 مئی کا سانحہ نہ ہوتا،سعیدغنی
بانی پی ٹی آئی کا مائینڈ سیٹ تھا کہ وہ عدلیہ سے بالا تر ہے، وہ سمجھتا تھا کہ وہ قانون سے بھی بالا تر ہے،صوبائی وزیرکا اسمبلی میں خطاب
جمعرات 9 مئی 2024 - -
پنجاب اسمبلی نے سانحہ 9 مئی کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی،حکومت ،اپوزیشن کے ارکان آمنے سامنے
اپوزیشن ارکان سپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے ،قرارداد کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں لہرا دیں، ارکان میں دھکم پیل بھی ہوئی الیکشن کمیشن جب تک مخصوص نشستوں کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 -
الیکشن کمیشن سے متعلقہ تصاویر
-
صوبائی حکومت عوام کو معاشی ریلیف دینے کیلئے جلد اہم اعلانات کرے گی، ملک پختون یار خان
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ٴْاضافی الیکشن ٹربیونلز تشکیل نہ دینے پر راجہ سلمان اکرم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
انتخابی عذرداریوں کی سماعت،سلمان اکرم کا اضافی ٹریبونلز کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
جمعرات 9 مئی 2024 - -
بی جے پی نے ایکس سے مسلم مخالف کارٹون ویڈیو ڈیلیٹ کردی
انتخابات کے دوران ایسی مہم پر پابندی عائد ہے جو فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے،بھارتی ٹی وی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
خانیار قتل عام مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کا ایک اورثبوت ہے
مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں
بدھ 8 مئی 2024 - -
بانی چئیرمین کی سیف اللہ نیازی کو بطور پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کی بحالی کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت
بدھ 8 مئی 2024 -
-
سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات ، الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن معطل کرنے پر عملدرآمد نہ ہوسکا
بدھ 8 مئی 2024 - -
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اجلاس
بدھ 8 مئی 2024 - -
ی* ہم اس ملک اور آئین کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے ، اگر پارلیمنٹ مارشل لائ لگانے والے جرنیلوں کی سزائیں معاف کرسکتی ہے تو ایک قرارداد کے ذریعے 9مئی کرنے والوں کو بھی معاف کرنے کی تحریک منظور کرے،محمود خان اچکزئی
بدھ 8 مئی 2024 - -
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ حق کی جیت ہے ،صوبائی وزیر لائیواسٹاک بخت محمد کاکڑ
بدھ 8 مئی 2024 - -
چار سدہ ،محکمہ تعلیم (زنانہ) میں نگران حکومت کے دوران غیر قانونی طور پر بھرتی 74 ملازمین کی تحقیقات مکمل
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر زنانہ ثریا خٹک، اکاؤنٹنٹ مظہر ،کلرک سجاد قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار ،عہدوں سے ہٹانے کی سفارش
بدھ 8 مئی 2024 - -
۱ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا ہے تاہم میڈیٹ چوروں کے ساتھ کسی صورت مذاکرات نہیں ہونگے ،رئوف حسن
۳شیر افضل مروت کے بیانات پارٹی کیلئے نقصان دہ ثابت ہورہے ہیں ان کا کردار محدود کر دیا گیا ہے ،پریس کانفرنس
بدھ 8 مئی 2024 - -
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی قرار دینے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب
بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Election Commission in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election Commission. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن کمیشن سے متعلقہ مضامین
-
الیکٹرانک ووٹنگ نظام‘دھاندلی کے خاتمہ کی طرف اہم پیشرفت
پارلیمنٹ کی میعاد 4 سال اور الیکشن کمیشن کے ممبران کا چناؤ ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
”میانمار“تاریخ کے تاریک دوراہے پر
آئین میں تبدیلی اور انتخابی نتائج کی توثیق کے خوف نے فوج کو مارشل لاء پر مجبور کیا
-
الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان بھی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں. آئندہ چیف الیکشن کمشنر کے ناموں پر بھی ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے
-
تحریک انصاف کا سفر جدوجہد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پر قائم ہوئی ،زمان پارک لاہور میں 25 اپریل 1996 کو ورلڈ کپ کے فاتح، فلسفہ پرست اور سماجی کارکن پاکستانی کرکٹر عمران خان نے رکھی۔
مزید مضامین
الیکشن کمیشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.