Electricity - Urdu News
بجلی ۔ متعلقہ خبریں
-
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بجلی کا بڑھتاہوا بحران، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت جان بوجھ کر بجلی کا بحران پیدا کر رہی ہے تاکہ خطے کی معیشت اور دیگر شعبوں کو تباہ کیا جا سکے
منگل 23 اپریل 2024 - -
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
مرحلہ وار اوور بلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا، زیرالتوا تمام کنکشن اور خراب میٹر تبدیل ہوں گے، ایف آئی اے لیسکو کے دفاتر پر چھاپے نہیں مارے گی، شکایت کی صورت میں چیف لیسکو کو ... مزید
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
فیسکو کا پلاسٹک فیکٹری پرچھاپہ، وسیع پیمانے پر بجلی چوری پکڑلی
منگل 23 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا میں بارشوں وبرفباری کانیاسلسلہ29اپریل تک جاری رہنےکا امکان
منگل 23 اپریل 2024 - -
فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
منگل 23 اپریل 2024 -
بجلی سے متعلقہ تصاویر
-
فیصل آباد شہر اور گردونواح ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارواتیوں کا سلسلہ جاری
․ 140سے زائد وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایف آئی اے فیصل آباد کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں، فیسکو ملازم سمیت 4 ملزمان گرفتار
چھاپہ مار کارروائیوں کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 1 لاکھ 32 ہزار یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا
منگل 23 اپریل 2024 - -
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
نشیبی علاقوںمیں پانی جمع ہو گیا، بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا
منگل 23 اپریل 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بجلی کا بڑھتاہوا بحران، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
گیس پائپ لائن سیاسی نہیں لیگل ایشو ہے، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہوگی،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
29 اپریل تک بارشیں جاری رہنے کا امکان، الرٹ جاری
آندھی، جھکڑ چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کے بھی امکانات ظاہر کردیئے گئے
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 -
-
بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ،لیسکو نےہائی الرٹ جاری کر دیا،ترجمان
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایم ڈی واسا لاہور کی سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
منگل 23 اپریل 2024 - -
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے تک معطل رہے گی، پیسکو
منگل 23 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
ایران سے باہمی تجارت 5 بلین ڈالر تک بڑھ سکتی ہے،ایس ایم تنویر،زبیرطفیل،خالدتواب،حنیف گوہر
پیر 22 اپریل 2024 - -
بجلی کی کمپنیاں اووربلنگ سے سندھ کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں ،سید ناصر حسین شاہ
ملک گروپ ،مائی انرجی
پیر 22 اپریل 2024 - -
حکومتیں ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرکے کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں،خالد حسین باٹھ
حکومت پنجاب نے کسانوں کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اور گندم ریٹ میں اضافہ نہ کیا تو 29اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے پرامن دھرنا دیں گے،چیئرمین پاکستان ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
پنجاب حکومت گندم سرکاری نرخوں پر خرید رہی ہے ، جھوٹ کا پلندہ ہے
حکمرانوں نے شعبہ زراعت کا دھڑن تختہ کر دیا ، گندم کا سرکاری ریٹ پانچ ہزار مقرر کیا جائے ةکاشتکاروں کے استحصال اور حکومتی رویے کے خلاف کسان بورڈ کے 25اپریل کے احتجاج کی ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
لیسکو کی گوگیرہ سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Electricity in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Electricity. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجلی سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
مزید مضامین
بجلی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.