فیصل صالح حیات

Faisal Saleh Hayat

مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاستدان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انہوں نے پی پی پی پی-پیٹریاٹ قائم کی اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔ 2013 میں انکے کاغذات نامزدگی آب پاشی کی چوری کے الزامات پر مسترد کر دیے گئے تھے۔ [1] اس وقت مخدوم فیصل، حضرت پیر شاہ جیوانہ کے سجادہ نشین ہیں۔

'فیصل صالح حیات' کی خبریں





فیصل صالح حیات سے متعلقہ ویڈیوز

Dirt Pitches and Abandoned Academies Corruption of .. Dirt Pitches and Abandoned Academies Corruption of .. فیصل صالح حیات کی مزید ویڈیوز