فاٹا

Federally Administered Tribal Areas (FATA)
پاکستان کے قبائلی علاقہ جات چاروں صوبوں سے علیحدہ حیثیت رکھتے ہیں اور یہ وفاق کے زیر انتظام ہیں۔ قبائلی علاقہ جات 27 ہزار 220 مربع کلومیٹر کے علاقے پر پھیلے ہوئے ہیں جو صوبہ سرحد سے منسلک ہیں۔ مغرب میں قبائلی علاقہ جات کی سرحد افغانستان سے ملتی ہیں جہاں ڈیورنڈ لائن انہیں افغانستان سے جدا کرتی ہے۔ قبائلی علاقہ جات کے مشرق میں پنجاب اور صوبہ سرحد اور جنوب میں صوبہ بلوچستان ہے۔ 2000ء کے مطابق قبائلی علاقہ جات کی کل آبادی 33لاکھ 41 ہزار 70 ہے جو پاکستان کی کل آبادی کا تقریبا 2 فیصد بنتا ہے۔

'فاٹا' کی خبریں




'فاٹا' سے متعلقہ کالم




فاٹا سے متعلقہ تصاویر

پشاور: جے یو آئی فاٹا کے امیر .. اسلام آباد: فاٹا کے رکن قومی .. پشاور: آویئر گرل تنظیم کے زیر .. مہمند ایجنسی: فاٹا سیاسی اتحاد .. پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے چیئرمین .. پشاور: فاٹا جوجسٹوایسوسی ایشن .. پشاور: آل فاٹا سیاسی اتحاد کے .. پشاور: جماعت اسلامی فاٹا یوتھ .. راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل .. فاٹا کی مزید تصاویر


'فاٹا' سے متعلقہ مضامین