دبئی ایڈریس ہوٹل حادثہ

Fire In Dubai Hotel The Address Downtown

نیو ائیر نائٹ پر دبئی کے معروف دبئی شاپنگ مال سے ملحقہ علاقے میں واقع معروف ہوٹل کو خوفناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا ہے جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے اب دبئی کے پولیس چیف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثے کے باعث ہوٹل میں موجود 14 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلچل مچ جانے کے باعث ایک شخص کو دل کا دورہ پڑا جنہیں اسی وقت طبی امداد دے دی گئی ایک نوجوان جوڑے کی جانب سے حادثے کے وقت جلتی ہوئی عمارت کیساتھ مسکراہٹ بھری سیلفی لی گئی اوراسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس تصویر کے جاتے ہی ایک طوفان کھڑا ہو گیا ۔

حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کے صاحبزادے شیخ منصور بن محمود دی ایڈریس ہوٹل میں لگنے والی آگ بُجھانے والے فائر فائٹرز میں شامل تھے۔شیخ منصور کی ایک تصویر منظرٍ عام پر آئی جس میں وہ دبئی کی سول ڈیفنس کے دیگر اہلکاروں سمیت ہوٹل میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف تھے.

ہم معزرت خواہ ہیں 'دبئی ایڈریس ہوٹل حادثہ' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے