Fire - Urdu News
آتشزدگی ۔ متعلقہ خبریں
-
اقبال ٹائون میں گیس لیکج دھماکہ ، ہاسٹل کا کئیر ٹیکر جاں بحق، ایک زخمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ہری پور، فوم کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اتھارٹی جلد از جلد معمول کے آپریشنز کو بحال کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، حج پر جانے والی پہلی پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
خواجہ محمد آصف کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ،آتشزدگی سے متاثرہ حصے کامعائنہ کیا
وفاقی وزیر کی بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے آئی بی ایم ایس سسٹم کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت
جمعرات 9 مئی 2024 -
آتشزدگی سے متعلقہ تصاویر
-
تھرپارکر،ڈزاسٹرمینیجمینٹ کمیٹی کا اجلاس، شہروں سے پانی کے نکاسی کا نظام بہتر کرنے کی ہدایت
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
جمعرات 9 مئی 2024 - -
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
وزیرداخلہ محسن نقوی نے آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
بیک اپ ہارڈ ڈسکس اور مین سرور جل گیا، آگ لگنے کےبعد سی اے اے فائرٹینڈر وقت پر نہ پہنچے اور نہ ہی بروقت اقدامات لیے گئے۔ ابتدائی رپورٹ
ساجد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی،امیگریشن سسٹم بند رکھنے کادورانیہ رات 10 بجے تک بڑھا دیاگیا
سول ایوی ایشن حکام نے ائیرپورٹ بند رکھنے کا نوٹم جاری کر دیا،موجودہ صورتحال سے ملکی وغیر ملکی ایئر لائنز ،ایئرپورٹ انتظامیہ کوآگاہ کردیاگیا
فیصل علوی جمعرات 9 مئی 2024 - -
آتشزدگی کے نتیجے میں مسافر ،ائیرپورٹ کی تمام تنصیبات مکمل طور پر محفوظ رہیں‘ ائیر پورٹ منیجر
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
جمعرات 9 مئی 2024 - -
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
وزیرداخلہ محسن نقوی نے آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی لاہور سے جانے والی حج پرواز کو بھی روک لیا گیا /ایک خاتون اور بچہ متاثر ہوئے ‘ نجی ٹی وی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
آگ امیگریشن کاوٴنٹر کی سیلنگ میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگ،مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی،آگ پر قابو پالیاگیا، آگ کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
فیصل علوی جمعرات 9 مئی 2024 - -
انٹرنیشنل فائر فائیٹرز ڈے کے حوالے سے شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم
پیر 6 مئی 2024 - -
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں وکشمیرمیں آتشزدگی کے واقعے میں دارالعلوم اور رہائشی مکان کو نقصان
پیر 6 مئی 2024 - -
سنگاپور ، اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک
پیر 6 مئی 2024 - -
ایبٹ آباد، مکان میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان جل گئے
اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیر اعلی پنجاب کا فائر فائٹرز کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اوکاڑہ میں بھی فائر فائٹرز کا عالمی دن بھرپور انداز سے منایا گیا
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Fire in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fire. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آتشزدگی سے متعلقہ مضامین
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
آتشزدگی کے واقعات
انتظامی اور عوامی لاپرواہیاں۔۔۔۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ لوگ بہادری اور مردانگی کااظہار کرتے ہوئے پٹرول پمپوں اور کیمیکل کی موجودگی میں بھی لمبے لمبے کش لگا کر سگریٹ پیتے دکھائی دیتے ہیں
-
لوھاری، آتشزدگی
ایک ہی خاندان کے چھ افراد زندہ جل گئے یقینا عزت ذلت ،رزق اولاد ،زندگی موت اس رب تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے جو گل کائنات کا مالک ہے اس کے حکم کے بغیر پتا بھی نہیں ہل سکتا انسان کو دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ..
-
آتشزدگی کے بڑھتے واقعات
غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ عمارتیں زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہیں
-
آتشزدگی گنجان بازاروں کا سب سے بڑا مسئلہ
ہمارے گنجان بازاروں میں آتشزدگی کے واقعات معمول ہیں نوٹس کے باوجود تاجر دکانوں اور پلازوں میں کاربن ڈائی آکسائید کے سلنڈر نہیں رکھتے ۔
-
سروسز ہسپتال نرسری وارڈ لاہور میں آتشزدگی
شیر خوار بچوں کا گہوارہ، شعلوں کا کفن بن گیا۔ ماؤں کی جگر خراش آوہ بکا سے آسمان تھرا گیا
مزید مضامین
آتشزدگی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.