Gaza - Urdu News
غزہ ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے،پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں،چیئرمین سینیٹ کا لیڈرز ان بزنس سمٹ سے خطاب
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ اور رفح پر بمباری، مزید 55 فلسطینی شہید
خان یونس شہر کی نصر میڈیکل کیمپ سے ملنے والی شہدا کی کل لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی،رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
اسرائیل اورانسانی حقوق سے متعلق امریکا کا دوہرا کردار نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کا مرتکب قرار
غزہ جنگ نے انسانی حقوق کی صورت حال پر نمایاں منفی اثرات مرتب کیے،امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسرائیلی مظالم کیخلاف کولمبیا یونیورسٹی میں احتجاجی طلبہ کے داخلے منسوخی پر کشیدگی
منگل 23 اپریل 2024 -
غزہ سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
ایرانی عوام کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے رہیں گے، پاکستان آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، خواہش تھی یہاں عوامی اجتماع سے خطاب کرتا۔ مزارِ اقبال پر حاضری ... مزید
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین کی غیر جانبداری یقینی بنانے کے لیے آزادانہ جائزے کی سفارشات قبول کر لیں
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
یتن یاہو کی حکومت پر ”اسرائیلی ڈیٹرنس“ کو کمزور کیا‘وزیراعظم مستعفی ہوں اور ملک میں قبل ازوقت انتخابات کروائے جائیں.اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2024 - -
الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوںکیلئے 20کنٹینرزپر مشتمل امدادی سامان غزہ روانہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوںکیلئے 20کنٹینرزپر مشتمل امدادی سامان غزہ روانہ
فلسطینی سفیر کا الخدمت سے اظہار تشکر ،مشکل گھڑی میں مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد جا ری رکھیں گے :ڈاکٹر حفیظ الرحمن
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ
پیر 22 اپریل 2024 -
-
غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ امت مسلمہ کے لیے لمحہ یہ فکریہ ہے،پیر اسد اللہ سرہندی
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کی اہلیہ کا پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری،مزید 48 فلسطینی شہید
پیر 22 اپریل 2024 - -
محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور وزیر قانون امین حسین رحیمی کی ملاقات
سکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، سمگلنگ، بارڈر منیجمنٹ ، پاکستانی زائرین کیلئے سہولتوں اور قیدیوں کے تبادلے سمیت مختلف امور پر گفتگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
مسلم حکمرانوں کو کھل کر آزادی فلسطین کا پرچم بلند کرنا چاہئی:متحدہ علما کونسل
سات ماہ سے غزہ پر بم و بارودبرسانے کے باوجود اسرائیل اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکا مسئلہ فلسطین پر مسلم حکمرانوں کی لاپرواہی کی شدید مذمت کرتے ہیں شاید ان کے دل پتھر ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
امریکہ اسرائیل وکفری دنیاکی شیطانی پالیسیوں کی عکاسی ہے : جے یو آئی
غزہ کی نصف آبادی بے گھر ہوکر سڑکوں، ہسپتالوں، سکولوں، پناہ گزین کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ کا پاکستان سویٹ ہوم سنٹر کا دورہ ، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے استقبال کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کی اہلیہ عالم الہدیٰ کا پاکستان سویٹ ہوم سنٹر کا دورہ ، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے استقبال کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
{پاک ایران کا دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ
)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی اور ایرانی وزیر قانون امین حسین رحیمی کی ملاقات
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Gaza in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Gaza. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
غزہ سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
-
امریکہ کا سعودی عرب کیخلاف گھیرا تنگ
جمال خاشقجی کا قاتل کون؟جوبائیڈن کا محمد بن سلمان پر دباؤ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے
مزید مضامین
غزہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.